DifficultyIntermediate

Tasty Kofta Pulao Recipe by KooKingK

Yields4 Servings
Prep Time25 minsCook Time35 minsTotal Time1 hr

 400 grams Beef / Chicken Mince
 1 Chopped Green Chili
 1 tsp Garam masala Powder
 1 tsp Red chili flakes
 1 tsp Salt
 1/4 Cup Milk
 2 Slices Bread
 1 tbsp Ginger & Garlic Paste
For Rice:
 1 1/2 Cup Rice
 2 Onion
 1 Tomato
 1 tbsp Ginger & Garlic Paste
 2 Chopped Green Chili
 1 tsp Red chili flakes
 1 tsp Black pepper
 1 tbsp Salt
 1 tsp Garam Masala
 1/4 Cup Mint leaves
 1/2 Cup Oil

To make kofta pulao first, soaked bread slices into the milk then lightly punch it and add into to mice then in a beef mince add green chili, red chili flakes, garam masala powder, whisked egg with salt and mix it up with hand then leave it for half an hour. After half an hour make a small balls with hands. Make all the balls by this method then in a hot oil place the meat balls and cook until it turns into golden brown. Now keep it aside.

Take a pan to put oil then add garam masala and stir it for 1 minute then add onion and cook until it turns into golden brown then add Ginger and garlic with green chili and stir it for few minutes then add red chili flakes, black pepper, garam masala, salt and tomato. Cook until the oil oozes out.

Put the 2 glass of water and add mint leaves, Bring it to boil then add soaked rice. cook until the water completely dry then place the kofta over it and simmer for 10 minutes.

Kofta Pulao is ready. Serve with salad and raita.
You can try our Beef Pulao or check out our Pulao Playlist

:ترکیب

کوفتہ بنانے کے لئے

کوفتہ بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ڈبل روٹی کے سلائس کو دودھ میں بھگو دیں گے اس کے بعد اسے ہاتھوں کی مدد سے ہلکا سا دبا کر قیمے میں شامل کردیں گے۔اس کے بعد ہم قیمے میں شامل کردیں گے ہری مرچیں، کٹی ہوئی لال مرچ، پسا ہوا گرم مصالحہ پھینٹا ہوا انڈا اور نمک۔ ہاتھوں کی مدد سے اسے اچھے سے مکس کرلیں گے اور آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں گے۔ آدھے گھنٹے بعد ہم اس کے چھوٹے سائز کے کوفتے بنالیں گے۔اب ہم ایک عدد کڑاہی میں تیل لے لیں گے اور کوفتوں کو فرائی کریں گے ہمیں اسے اتنا فرائی کرنا ہے کہ یہ دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہو جائیں اب اسے سائیڈ پر رکھ دیں گے۔

:پلاؤ بنانے کے لئے

ایک علیحدہ دیگچی میں تیل ڈالیں گے جیسے تیل گرم ہو جائے گا اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ تک فرائی کر لیں گے اب اس میں ڈال دیں گے کٹا ہوا پیاز اسے اتنا پکائیں گے کہ یہ گولڈن براؤن ہو جائے پھر اس میں ڈالیں گے لہسن ادرک کا پیسٹ اور ہری مرچیں اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے فرائی کرلیں گے۔اچھے سے فرائی کر لینے کے بعد ہم اس میں ڈال دیں گے کٹی ہوئی لال مرچ، پسی ہوئی کالی مرچ، گرم مصالحہ نمک اور کٹے ہوئے ٹماٹر اور اسے اتنا بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔

جیسے ہی مصالحہ بھن جائے گا ہم اس میں دو گلاس پانی ڈال دیں گے اور ساتھ ہی اس میں پودینے کے پتے بھی شامل کردیں گے اور پانی میں ابال آنے دیں گے۔ جیسے ہی پانی میں ابال آجائے گا ہم اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کر دیں گے اور اس کو پانی کے خشک ہونے تک پکائیں گے جیسے ہی پانی خشک ہوجائے گا ہم اس کے اوپر فرائی کئے ہوئے کوفتے رکھ دیں گے اور اسے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں گے۔ تو لیجئے مزیدار کوفتہ پلاؤ تیار ہے۔ آپ اسے سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Ingredients

 400 grams Beef / Chicken Mince
 1 Chopped Green Chili
 1 tsp Garam masala Powder
 1 tsp Red chili flakes
 1 tsp Salt
 1/4 Cup Milk
 2 Slices Bread
 1 tbsp Ginger & Garlic Paste
For Rice:
 1 1/2 Cup Rice
 2 Onion
 1 Tomato
 1 tbsp Ginger & Garlic Paste
 2 Chopped Green Chili
 1 tsp Red chili flakes
 1 tsp Black pepper
 1 tbsp Salt
 1 tsp Garam Masala
 1/4 Cup Mint leaves
 1/2 Cup Oil

Directions

1

To make kofta pulao first, soaked bread slices into the milk then lightly punch it and add into to mice then in a beef mince add green chili, red chili flakes, garam masala powder, whisked egg with salt and mix it up with hand then leave it for half an hour. After half an hour make a small balls with hands. Make all the balls by this method then in a hot oil place the meat balls and cook until it turns into golden brown. Now keep it aside.

Take a pan to put oil then add garam masala and stir it for 1 minute then add onion and cook until it turns into golden brown then add Ginger and garlic with green chili and stir it for few minutes then add red chili flakes, black pepper, garam masala, salt and tomato. Cook until the oil oozes out.

2

Put the 2 glass of water and add mint leaves, Bring it to boil then add soaked rice. cook until the water completely dry then place the kofta over it and simmer for 10 minutes.

Kofta Pulao is ready. Serve with salad and raita.
You can try our Beef Pulao or check out our Pulao Playlist

:ترکیب

3

کوفتہ بنانے کے لئے

کوفتہ بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ڈبل روٹی کے سلائس کو دودھ میں بھگو دیں گے اس کے بعد اسے ہاتھوں کی مدد سے ہلکا سا دبا کر قیمے میں شامل کردیں گے۔اس کے بعد ہم قیمے میں شامل کردیں گے ہری مرچیں، کٹی ہوئی لال مرچ، پسا ہوا گرم مصالحہ پھینٹا ہوا انڈا اور نمک۔ ہاتھوں کی مدد سے اسے اچھے سے مکس کرلیں گے اور آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں گے۔ آدھے گھنٹے بعد ہم اس کے چھوٹے سائز کے کوفتے بنالیں گے۔اب ہم ایک عدد کڑاہی میں تیل لے لیں گے اور کوفتوں کو فرائی کریں گے ہمیں اسے اتنا فرائی کرنا ہے کہ یہ دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہو جائیں اب اسے سائیڈ پر رکھ دیں گے۔

4

:پلاؤ بنانے کے لئے

ایک علیحدہ دیگچی میں تیل ڈالیں گے جیسے تیل گرم ہو جائے گا اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ تک فرائی کر لیں گے اب اس میں ڈال دیں گے کٹا ہوا پیاز اسے اتنا پکائیں گے کہ یہ گولڈن براؤن ہو جائے پھر اس میں ڈالیں گے لہسن ادرک کا پیسٹ اور ہری مرچیں اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے فرائی کرلیں گے۔اچھے سے فرائی کر لینے کے بعد ہم اس میں ڈال دیں گے کٹی ہوئی لال مرچ، پسی ہوئی کالی مرچ، گرم مصالحہ نمک اور کٹے ہوئے ٹماٹر اور اسے اتنا بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔

5

جیسے ہی مصالحہ بھن جائے گا ہم اس میں دو گلاس پانی ڈال دیں گے اور ساتھ ہی اس میں پودینے کے پتے بھی شامل کردیں گے اور پانی میں ابال آنے دیں گے۔ جیسے ہی پانی میں ابال آجائے گا ہم اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کر دیں گے اور اس کو پانی کے خشک ہونے تک پکائیں گے جیسے ہی پانی خشک ہوجائے گا ہم اس کے اوپر فرائی کئے ہوئے کوفتے رکھ دیں گے اور اسے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں گے۔ تو لیجئے مزیدار کوفتہ پلاؤ تیار ہے۔ آپ اسے سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Tasty Kofta Pulao Recipe by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!