To make Coleslaw first we'll make dressing, in a mixing bowl put the mayonnaise, musturd, black pepper, salt and apple cider vinegar then mix it up.
After that in another bowl place the cabbage, carrot and mint leaves then pour the dressing and mix it very well.
It is ready to serve.
You can try try our Mexican Salad or checkout our Salad Playlist.
:ترکیب
کولسلا بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے اس کے لیے ڈریسنگ تیار کریں گے تو ڈریسنگ بنانے کے لئے ہم ایک پیالے میں ڈال دیں گے مایونیز، مسٹرڈ پیسٹ، کالی مرچ، نمک اور سیب کا سرکہ اب اسے اچھے سے مکس کریں گے۔ اچھے سے مکس کرنے کے بعد ہم ایک علیحدہ پیالے میں ڈال دیں گے کٹی ہوئی بند گوبھی، گاجر اور پودینے کے پتے اوپر سے تیار کی ہوئی ڈریسنگ ڈال دیں گے اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے۔ تو لیجئے مزیدار کولسلا تیار ہے۔
Ingredients
Directions