DifficultyBeginner

Fresh Pineapple Dessert Recipes by KooKingK

Yields3 Servings
Total Time30 mins

 1/2 cup Whipped Cream
 1 Cup Fresh Chopped Pineapple
 Biscuits Crumbs
 Butter

To make Fresh Pineapple Dessert first, In a biscuit crumbs pour the melted butter and mix it up with spoon then put into the platter or dish and set the layer with the spoon and keep into refrigrator for 15 to 20 minutes. In a meanwhile whip the cream with the electric beater on high speed for 10 minutes ( make sure cream should be chill) then take out the dish from refrigrator and place the chopped pineapple then add the whipped cream and set with the help of spoon. Decorate it with a piece of pineapple and garnish some biscuit crumbs.
Fresh Pineapple Dessert is ready. Serve it cool.

You can try our Strawberry Crepes or checkout our Dessert Playlist.

:ترکیب

پائن ایپل ڈیزرٹ بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے چورا کئے ہوئے بسکٹ میں ڈال دیں گے پگھلا ہوا مکھن اور اسے چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کرلیں گے اس کے بعد ہم اسے ایک ڈش میں ڈال کر چمچ کی مدد سے اچھے سے سیٹ کر لیں گے اور پندرہ سے بیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں گے اسی دوران ہم کریم کو پھینٹ لیں گے (کریم ٹھنڈی ہونی چاہیے) الیکٹرک بیٹر کی مدد سے دس منٹ کے لیے ہائی اسپیڈ پر پھینٹ لیں گے

اس کے بعد ڈش کو فرج سے نکالیں گے اور کٹے ہوئے پائن ایپل کے ٹکڑے بسکٹ کی تہہ کے اوپر اچھے سے سیٹ کر دیں گے اور اس کے اوپر ایک کریم کی لئیر لگا دیں گے اور اسے چمچ کی مدد سے اچھے سے پلین کر دیں گے۔اس کے بعد ہم اسے ایک پائن ایپل کے ٹکڑے اور بسکٹ کے چورے سے ڈیکوریٹ کرلیں گے۔لیجئے مزیدار پائن ایپل ڈیزرٹ تیار ہے اسے ٹھنڈا کرکے سرو کر یں

Ingredients

 1/2 cup Whipped Cream
 1 Cup Fresh Chopped Pineapple
 Biscuits Crumbs
 Butter

Directions

1

To make Fresh Pineapple Dessert first, In a biscuit crumbs pour the melted butter and mix it up with spoon then put into the platter or dish and set the layer with the spoon and keep into refrigrator for 15 to 20 minutes. In a meanwhile whip the cream with the electric beater on high speed for 10 minutes ( make sure cream should be chill) then take out the dish from refrigrator and place the chopped pineapple then add the whipped cream and set with the help of spoon. Decorate it with a piece of pineapple and garnish some biscuit crumbs.
Fresh Pineapple Dessert is ready. Serve it cool.

You can try our Strawberry Crepes or checkout our Dessert Playlist.

:ترکیب

2

پائن ایپل ڈیزرٹ بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے چورا کئے ہوئے بسکٹ میں ڈال دیں گے پگھلا ہوا مکھن اور اسے چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کرلیں گے اس کے بعد ہم اسے ایک ڈش میں ڈال کر چمچ کی مدد سے اچھے سے سیٹ کر لیں گے اور پندرہ سے بیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں گے اسی دوران ہم کریم کو پھینٹ لیں گے (کریم ٹھنڈی ہونی چاہیے) الیکٹرک بیٹر کی مدد سے دس منٹ کے لیے ہائی اسپیڈ پر پھینٹ لیں گے

3

اس کے بعد ڈش کو فرج سے نکالیں گے اور کٹے ہوئے پائن ایپل کے ٹکڑے بسکٹ کی تہہ کے اوپر اچھے سے سیٹ کر دیں گے اور اس کے اوپر ایک کریم کی لئیر لگا دیں گے اور اسے چمچ کی مدد سے اچھے سے پلین کر دیں گے۔اس کے بعد ہم اسے ایک پائن ایپل کے ٹکڑے اور بسکٹ کے چورے سے ڈیکوریٹ کرلیں گے۔لیجئے مزیدار پائن ایپل ڈیزرٹ تیار ہے اسے ٹھنڈا کرکے سرو کر یں

Fresh Pineapple Dessert Recipes by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!