DifficultyBeginner

Fish Pulao Recipe by KooKingK

Yields4 Servings
Prep Time15 minsCook Time40 minsTotal Time55 mins

To marinate fish
 6 Rabbit fish (Safi)
 1 tbsp Coriander powder
 1 tsp Turmeric powder
 1 tsp Black pepper
 1 1/2 tsp Salt
 1 tsp Dried Black lemon powder
 Oil for frying
For rice
 2 Cups Rice ( Soaked)
 1 tbsp Ginger &Garlic paste
 2 Sticks Cinnamon
 2 Bay leaves
 2 Tomatoes (Chopped)
 1 tbsp Coriander powder
 1 tsp Turmeric powder
 1 tsp Black pepper
 1/2 tsp Dried black lemon powder
 1/4 cup Fresh Coriander (Chopped)
 1/4 cup Fresh Dill (Chopped)
 1/2 CupOil

To Marinate The Fish:

To make fish Pulao first we marinate the fish. For marination take a bowl to add coriander powder, turmeric, black pepper, dried black lemon powder and salt then pour 4 to 5 tablespoon of water and mix it up, make a nice smooth paste.

Now marinate the fish with prepared spices and let it rest for half an hour. After half an hour take a pan to add oil and once the oil is heat up place the marinated fish into the oil and cook each side for 5 to 6 minutes over medium flame. once its done keep it aside.

For Rice:

To make rice first take a pot put over medium flame and add the oil then add onions along with cinnamon and bay leaves and cook until it turn into golden brown then ginger and garlic paste and stir it for 1 minute

Add tomatoes and cook for 5 minutes then add turmeric, black pepper, salt, coriander powder and dried black lemon powder and mix it up, cook until the oil oozes out.

Pour 2 glass of water and chopped dill and coriander, bring it to boil. add the soaked rice, cover with the lid cook and cook util the water becomes dry then place the fried fishes over the rice and simmer for 10 mintes.

Try Our Fish Kabab and Fried Fish or check out Our Seafood Playlist

:ترکیب

:مچھلی فرائی کرنے کا مصالحہ

مچھلی کا پلاؤ بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ایک پیالے میں ہلدی، دھنیا، نمک، پسی ہوئی کالی مرچ اور پسا ہوا کالے لیموں کا پاؤڈر ڈال دیں گے اس کے بعد ہم اس میں 4 سے 5 کھانے کے چمچ پانی شامل کردیں گے اور اسے چمچ کی مدد سے مکس کر کے ایک پیسٹ بنالیں گے اب اس پیسٹ کو مچھلی میں لگا کر تقریبا آدھے گھنٹے کے لئےرکھ دیں گے۔ اس کے بعد ایک پین میں تیل گرم کرلیں گے جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا ہم ایک ایک کر کے تیل میں مچھلی ڈال دیں گے اور اس کی ایک سائیڈ کو تقریبا پانچ سے چھ منٹ کے لئے درمیانی آنچ پر پکائیں گے جیسے ہی تمام مچھلیاں فرائی ہو جائیں گی تو اسے سائیڈ پر رکھ دینگے۔

:چاول پکانے کے لئے

اول بنانے کے لئے ایک عدد پین میں لے لیں گے تیل جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا اس میں پیاز ڈال دیں گے اور ساتھ ہی اس میں تیزپات اور دار چینی بھی ڈال دیں گے اب اسے گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں گے جیسے ہی پیاز براؤن ہو جائے گا اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر دیں گے اور اسے 1 منٹ تک کے لیے بھولیں گے تاکہ اس کی کچا ہٹ دور ہو جائے اس کے بعد اس میں ٹماٹر شامل کر دیں گے اور اسے بھی 5 منٹ تک کے لئے بھون لیں گے اب اس میں دھنیا پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور کالے لیموں کا پاؤڈر ڈال دینگے اور اسے اچھے سے بھون لیں گے جب تک کہ تیل علیحدہ نہیں ہو جاتا

اب اس میں 2 گلاس پانی شامل کردیں گے اور ساتھ ہی اس میں کٹا ہوا دھنیا اور سویا بھی ڈال دیں گے اور پانی میں ابال آنے دیں گے جیسے ہی پانی میں ابال آجائے گا اس میں چاول شامل کر دیں گے اور اسے ڈھک کر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہوجائے جیسے ہی پانی خشک ہوجائے گا اس کے پر تلی ہوئی مچھلیوں کو رکھ دیں گے اور اسے ڈھک کر 10 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں گے تو لیجئے مزیدار مچھلی کا پلاؤ تیار ہے آپ اسے سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں۔

Ingredients

To marinate fish
 6 Rabbit fish (Safi)
 1 tbsp Coriander powder
 1 tsp Turmeric powder
 1 tsp Black pepper
 1 1/2 tsp Salt
 1 tsp Dried Black lemon powder
 Oil for frying
For rice
 2 Cups Rice ( Soaked)
 1 tbsp Ginger &Garlic paste
 2 Sticks Cinnamon
 2 Bay leaves
 2 Tomatoes (Chopped)
 1 tbsp Coriander powder
 1 tsp Turmeric powder
 1 tsp Black pepper
 1/2 tsp Dried black lemon powder
 1/4 cup Fresh Coriander (Chopped)
 1/4 cup Fresh Dill (Chopped)
 1/2 CupOil

Directions

To Marinate The Fish:
1

To make fish Pulao first we marinate the fish. For marination take a bowl to add coriander powder, turmeric, black pepper, dried black lemon powder and salt then pour 4 to 5 tablespoon of water and mix it up, make a nice smooth paste.

Now marinate the fish with prepared spices and let it rest for half an hour. After half an hour take a pan to add oil and once the oil is heat up place the marinated fish into the oil and cook each side for 5 to 6 minutes over medium flame. once its done keep it aside.

For Rice:
2

To make rice first take a pot put over medium flame and add the oil then add onions along with cinnamon and bay leaves and cook until it turn into golden brown then ginger and garlic paste and stir it for 1 minute

Add tomatoes and cook for 5 minutes then add turmeric, black pepper, salt, coriander powder and dried black lemon powder and mix it up, cook until the oil oozes out.

Pour 2 glass of water and chopped dill and coriander, bring it to boil. add the soaked rice, cover with the lid cook and cook util the water becomes dry then place the fried fishes over the rice and simmer for 10 mintes.

Try Our Fish Kabab and Fried Fish or check out Our Seafood Playlist

:ترکیب

3

:مچھلی فرائی کرنے کا مصالحہ

مچھلی کا پلاؤ بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ایک پیالے میں ہلدی، دھنیا، نمک، پسی ہوئی کالی مرچ اور پسا ہوا کالے لیموں کا پاؤڈر ڈال دیں گے اس کے بعد ہم اس میں 4 سے 5 کھانے کے چمچ پانی شامل کردیں گے اور اسے چمچ کی مدد سے مکس کر کے ایک پیسٹ بنالیں گے اب اس پیسٹ کو مچھلی میں لگا کر تقریبا آدھے گھنٹے کے لئےرکھ دیں گے۔ اس کے بعد ایک پین میں تیل گرم کرلیں گے جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا ہم ایک ایک کر کے تیل میں مچھلی ڈال دیں گے اور اس کی ایک سائیڈ کو تقریبا پانچ سے چھ منٹ کے لئے درمیانی آنچ پر پکائیں گے جیسے ہی تمام مچھلیاں فرائی ہو جائیں گی تو اسے سائیڈ پر رکھ دینگے۔

4

:چاول پکانے کے لئے

اول بنانے کے لئے ایک عدد پین میں لے لیں گے تیل جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا اس میں پیاز ڈال دیں گے اور ساتھ ہی اس میں تیزپات اور دار چینی بھی ڈال دیں گے اب اسے گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں گے جیسے ہی پیاز براؤن ہو جائے گا اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر دیں گے اور اسے 1 منٹ تک کے لیے بھولیں گے تاکہ اس کی کچا ہٹ دور ہو جائے اس کے بعد اس میں ٹماٹر شامل کر دیں گے اور اسے بھی 5 منٹ تک کے لئے بھون لیں گے اب اس میں دھنیا پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور کالے لیموں کا پاؤڈر ڈال دینگے اور اسے اچھے سے بھون لیں گے جب تک کہ تیل علیحدہ نہیں ہو جاتا

5

اب اس میں 2 گلاس پانی شامل کردیں گے اور ساتھ ہی اس میں کٹا ہوا دھنیا اور سویا بھی ڈال دیں گے اور پانی میں ابال آنے دیں گے جیسے ہی پانی میں ابال آجائے گا اس میں چاول شامل کر دیں گے اور اسے ڈھک کر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہوجائے جیسے ہی پانی خشک ہوجائے گا اس کے پر تلی ہوئی مچھلیوں کو رکھ دیں گے اور اسے ڈھک کر 10 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں گے تو لیجئے مزیدار مچھلی کا پلاؤ تیار ہے آپ اسے سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں۔

Fish Pulao Recipe by KooKingK

1 thought on “Fish Pulao Recipe by KooKingK”

  1. Fish meri fav hai😋😋😋😋 i will definitely try this recipe 😘 😋 😋 😋 😋 😋 🌸🌸👍🌹💞💞👍💞👍🌸👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍😍😍😍😍

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!