Delicious Keema Do Pyaza by KooKingK

Yields1 Serving

 400 g Beef mince
 3 Diced Tomato
 2 Sliced Onion
 1 tbsp Ginger & Garlic Paste
 1 tbsp Red chili powder
 1 tsp Garam Masala Powder
 1 chopped Green chili
 1/4 cup Fresh Coriander
 1/2 Cup Oil

To Make Keema Do Piyaza first, Take a pot to add oil. When the oil heat enough add Ground beef and Cook until the colour change then add gingar & garlic paste and cook for 1 minute then add the tomato cook until it becomes soft. After that, add red chili, Salt and stir it well, cook until the oil oozes out. Now addd onion and mix it up, Sprinkle the Garam masala and simmer for 10 minutes. 10 Minutes later, Put green chilies and garnish with fresh coriander.

Keema do Piyaza is Ready to serve. Serve it with Naan or chapatti.

You can try our Keema Biryani or check out our Dinner playlist

:ترکیب

قیمہ دو پیازہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد دیگچی میں تیل ڈال دیں گے۔ جیسے ہی تیل گرم ہو گا اس میں قیمہ شامل کردیں گے اور قیمے کو اتنا پکاںٔیں گے کہ اس کا رنگ تبدیل ہوجائے۔ اس کے بعد اس میں پسا ہوا ادرک اور لہسن ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ تک کے لئے بھون لیں گے۔ اب اس میں ٹماٹر شامل کر دیں گے اور ٹماٹر کو تین سے چار منٹ کے لئے بھونے گے جب تک کہ نرم نہیں ہو جاتے اس کے بعد اس میں لال مرچ اور نمک شامل کردیں گے اور مصالحہ کو اتنا بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔

تو جیسے ہی مصالحہ تیار ہو جائے گا اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال دیں گے اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے ساتھ ہی اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر اسے دس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں گے دس منٹ بعد اسے کٹی ہوئی ہری مرچوں اور ہرے دھنیا سے گارنش کردیں گے۔ تو لیجئے مزیدار قیمہ دو پیازا تیار ہے۔ آپ اسے نان اور چپاتی کے ساتھ پیش کریں

Ingredients

 400 g Beef mince
 3 Diced Tomato
 2 Sliced Onion
 1 tbsp Ginger & Garlic Paste
 1 tbsp Red chili powder
 1 tsp Garam Masala Powder
 1 chopped Green chili
 1/4 cup Fresh Coriander
 1/2 Cup Oil

Directions

1

To Make Keema Do Piyaza first, Take a pot to add oil. When the oil heat enough add Ground beef and Cook until the colour change then add gingar & garlic paste and cook for 1 minute then add the tomato cook until it becomes soft. After that, add red chili, Salt and stir it well, cook until the oil oozes out. Now addd onion and mix it up, Sprinkle the Garam masala and simmer for 10 minutes. 10 Minutes later, Put green chilies and garnish with fresh coriander.

Keema do Piyaza is Ready to serve. Serve it with Naan or chapatti.

You can try our Keema Biryani or check out our Dinner playlist

2

:ترکیب

قیمہ دو پیازہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد دیگچی میں تیل ڈال دیں گے۔ جیسے ہی تیل گرم ہو گا اس میں قیمہ شامل کردیں گے اور قیمے کو اتنا پکاںٔیں گے کہ اس کا رنگ تبدیل ہوجائے۔ اس کے بعد اس میں پسا ہوا ادرک اور لہسن ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ تک کے لئے بھون لیں گے۔ اب اس میں ٹماٹر شامل کر دیں گے اور ٹماٹر کو تین سے چار منٹ کے لئے بھونے گے جب تک کہ نرم نہیں ہو جاتے اس کے بعد اس میں لال مرچ اور نمک شامل کردیں گے اور مصالحہ کو اتنا بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔

3

تو جیسے ہی مصالحہ تیار ہو جائے گا اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال دیں گے اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے ساتھ ہی اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر اسے دس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں گے دس منٹ بعد اسے کٹی ہوئی ہری مرچوں اور ہرے دھنیا سے گارنش کردیں گے۔ تو لیجئے مزیدار قیمہ دو پیازا تیار ہے۔ آپ اسے نان اور چپاتی کے ساتھ پیش کریں

Delicious Keema Do Pyaza by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!