To make Chocolate Crepes first, crack the eggs in a bowl then put oil, coco powder with sugar and whisk it with a hand whisker then put the milk and mix it again then add plain flour in two batches ( to prevent lumps) and mix it up with the whisker.
Now, take a nice nonstick pan put over a medium flame when its heat up nicely pour the 2 spoons of better and Tilt the pan with a circular motion so that the better coats the surface evenly. Cook the crepe for about 2 minutes, until the bottom is light brown. Loosen with a spatula, turn and cook the other side.
Now top it with whipped cream and Strawberry sauce.
You can try our Strawberry Crepes or check out our Breakfast Playlist
:ترکیب
نانے کے لئے ہم ایک عدد پیالے میں سب سے پہلے انڈے توڑ لیں گے اس کے بعد ہم اس میں شامل کریں گے تیل، کوکو پاؤڈر، چینی اور بیٹر کی مدد سے اچھے سے پھینٹ لیں گے۔ اس کے بعد اس میں دودھ شامل کردیں گے اور اسے بھی اچھے سے مکس کرلیں گے. اب اس میں دو حصوں میں میدہ ڈالیں گے (اس سے اس میں گٹھلیاں نہیں بنے گی) اور میدے کو اچھے سے مکس کرلیں گے۔
اب ہم ایک نون اسٹک پین کو ہلکی آنچ پر گرم کرلیں گے اور اس میں دو چمچ کے قریب یہ بیٹر ڈال دیں گے اور پین کو گھماتے ہوئے بیٹر کو پھیلا دیں گے اسے تقریبا دو منٹ کے لیے پکائیں گے اب اسے پلٹ دیں گے اور اسے دوسری طرف سے بھی پکا لیں گے اسی طرح تمام کریپس تیار کرلیں گے. تمام کریپس تیار کرنے کے بعد اسے وپڈ کریم اور اسٹرابیری ساس کے ساتھ پیش کریں۔
Ingredients
Directions