To make Amazing Stuffed Brinjal Recipe or Baingan Masala or even you can say Bharaw Baingan first, Slit the brinjals in the center to make a criss-cross mark that divides each brinjal into 4 parts and joined at the stem then take a bowl put the tamarind pulp, red chili, cumin seeds, ginger & garlic paste with salt and mix it up well. Stuff the slits of each brinjal with the prepared stuffing then take a pan to add oil then place the stuffed brinjals and cover it with a lid and cook each side on a low flame for 10 to 15 minutes.
Serve it with chapatti or yogurt.
You can try our Dahi Bengan or check out our Lunch playlist
:ترکیب
بھرے ہوئے بینگن بنانے کے لئے بینگن کو دو کٹ لگا کر چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں گےبینگن کو بالکل کاٹ کر اس کے ٹکڑوں کو علیحدہ نہیں کرنا ہے اسے صرف کٹ لگائیں گے۔اس کے بعد ایک عدد پیالی میں ڈال دیں گے املی کا رس پھر اس میں شامل کر دیں گے لال مرچ، کٹا ہوا زیرہ،لہسن ادرک کا پیسٹ, نمک اور چمچ کی مدد سے اسے اچھے سے مکس کرلیں گے اس کے بعد ہم اس مصالحے کو بینگن میں اچھے سے لگا دیں گے
دونوں بینگن میں اچھے سے مصالحہ لگا دینے کے بعد ہم اس کو فرائی کریں گے اس کے لئے ایک پین میں تیل لے لیں گے اور جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا اس میں یہ دونوں بینگن کو ڈال دیں گے اور اسے 15 منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں گے۔ 15 منٹ بعد ہم بینگن کو پلٹ دیں گے تاکہ یہ دوسری طرف سے بھی اچھے سے پک جائیں تو لیجئے مزیدار بھرے ہوئے بینگن تیار ہیں۔ آپ اسے دہی اور چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔
Ingredients
Directions