DifficultyBeginner

Dal Palak Recipe in Dhaba Style by KooKingK

Yields4 Servings
Prep Time30 minsCook Time20 minsTotal Time50 mins

 2 Bunch Spinach
 1 Cup Boiled Split Chickpeas
 2 Sliced Onion
 1tbsp Ginger
 1 tbsp Garlic
 4 Chopped Green chili
 1 tsp Red chili powder
 1 tsp Turmeric
 1 1/2 tsp Salt
 2 ChoppedTomatoes
 1 tsp Cumin seeds
 1/2 Cup Oil

To make Dal Palak Recipe in Dhaba Style first, Take a pot to add oil, when the oil heat enough add Cumin seeds stir it for 1 minute then add sliced onion and cook until it turns into golden brown color then add Garlic and Green chilies and stir it for about 1 to 2 minutes then put the red chili, turmeric and salt cook for 1 to 2 minutes and then add the tomatoes, stir continuously until the oil oozes out.

After that, add the spinach and mix it well and cook for about 5 to 10 minutes then add boiled split chickpeas and mix it up. place the ginger, cover with the lid and simmer for 5 minutes.

Delicious Dal Palak is ready. Serve it with boiled rice or chapatti.

You can try our Dal Kaddu or check out our Dinner Playlist.

:ترکیب

دال پالک بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ایک دیگچی میں آدھا کپ تیل لیں گے جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا ہم اس میں سفید زیرہ شامل کردیں گے اور اسے ایک سے دو منٹ تک کے لیے بھون لیں گے جیسے ہی زیرہ بھن جائے گا اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال دیں گے او اسے براؤن کرلیں گے جیسے ہی ہمارا پیاز براؤن ہوجائے گا ہم اس میں کٹا ہوا لہسن اور کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کریں گے اور اسے ایک سے دو منٹ کے لئے بھون لیں گے ۔اس کے بعد ہم اس میں شامل کر دیں گے پسی ہوئی لال مرچ پسی ہوئی ہلدی اور نمک اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر بھونیں گے

ایک سے دو منٹ ڈھونڈنے کے بعد ہمیں اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کر دیں گے اور اسے اتنا بھونیں گے کہ ہماری ٹماٹر اچھے سے گل جائے اور تیل علیحدہ ہوجائے۔جیسے ہی مصالح اچھے سے بن جائے گا ہم اس میں کٹی ہوئی پالک شامل کردیں گے اور اسے پانچ سے دس منٹ کے لئے چمچ چلاتے ہوئے پکا لیں گے اب ہم اس میں ابلے ہوئے چنے کی دال شامل کردیں گے اور اسے مسالے میں اچھے سے مکس کرلیں گےاور اسے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں گے

تو لیجئے مزیدار دال پالک تیار ہے۔ آپ اسے ابلے ہوئے چاول اور گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں

Ingredients

 2 Bunch Spinach
 1 Cup Boiled Split Chickpeas
 2 Sliced Onion
 1tbsp Ginger
 1 tbsp Garlic
 4 Chopped Green chili
 1 tsp Red chili powder
 1 tsp Turmeric
 1 1/2 tsp Salt
 2 ChoppedTomatoes
 1 tsp Cumin seeds
 1/2 Cup Oil

Directions

1

To make Dal Palak Recipe in Dhaba Style first, Take a pot to add oil, when the oil heat enough add Cumin seeds stir it for 1 minute then add sliced onion and cook until it turns into golden brown color then add Garlic and Green chilies and stir it for about 1 to 2 minutes then put the red chili, turmeric and salt cook for 1 to 2 minutes and then add the tomatoes, stir continuously until the oil oozes out.

2

After that, add the spinach and mix it well and cook for about 5 to 10 minutes then add boiled split chickpeas and mix it up. place the ginger, cover with the lid and simmer for 5 minutes.

Delicious Dal Palak is ready. Serve it with boiled rice or chapatti.

You can try our Dal Kaddu or check out our Dinner Playlist.

:ترکیب

3

دال پالک بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ایک دیگچی میں آدھا کپ تیل لیں گے جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا ہم اس میں سفید زیرہ شامل کردیں گے اور اسے ایک سے دو منٹ تک کے لیے بھون لیں گے جیسے ہی زیرہ بھن جائے گا اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال دیں گے او اسے براؤن کرلیں گے جیسے ہی ہمارا پیاز براؤن ہوجائے گا ہم اس میں کٹا ہوا لہسن اور کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کریں گے اور اسے ایک سے دو منٹ کے لئے بھون لیں گے ۔اس کے بعد ہم اس میں شامل کر دیں گے پسی ہوئی لال مرچ پسی ہوئی ہلدی اور نمک اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر بھونیں گے

4

ایک سے دو منٹ ڈھونڈنے کے بعد ہمیں اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کر دیں گے اور اسے اتنا بھونیں گے کہ ہماری ٹماٹر اچھے سے گل جائے اور تیل علیحدہ ہوجائے۔جیسے ہی مصالح اچھے سے بن جائے گا ہم اس میں کٹی ہوئی پالک شامل کردیں گے اور اسے پانچ سے دس منٹ کے لئے چمچ چلاتے ہوئے پکا لیں گے اب ہم اس میں ابلے ہوئے چنے کی دال شامل کردیں گے اور اسے مسالے میں اچھے سے مکس کرلیں گےاور اسے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں گے

5

تو لیجئے مزیدار دال پالک تیار ہے۔ آپ اسے ابلے ہوئے چاول اور گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں

Dal Palak Recipe in Dhaba Style by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!