DifficultyBeginner

Delicious Suji ka Halwa Recipe by KooKingK

Yields3 Servings
Prep Time10 minsCook Time20 minsTotal Time30 mins

 1 Cup Semolina
 1 Cup Sugar
 1/2 Cup Ghee / Oil
 3 Split Green Cardamom
 1 tbsp Orange Food Color
 Almonds (as required)
 pistachio (as required)

To make Delicious Suji ka Halwa first, take a pan to add sugar with 1 cup of water, stir it until the sugar becomes melt then add food colour and mix it well. cook for 5 minutes on medium flame. So sugar syrup is ready, keep it aside... In another pan add ghee or oil, when the ghee heats up ad the green cardamon and fry it for 1 minute then add semolina and Stir it continuously until it turns into the light golden color. After that, add Sugar syrup into the semolina and stir it well and cook on low flame for about 10 minutes ( Do not Cover the pot). Garnish with almonds and pistachio. Serve it with poori or paratha.

You can try our Chana Dal Halwa or check out our Dessert Playlist.

:ترکیب

:چاشنی بنانے کے لئے

سوجی کا حلوہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ہم ایک پین میں ڈال دیں گے چینی اور ایک کپ پانی جیسے ہی چینی پگھل جائے گی ہم اس میں ڈال دیں گے کھانے کا رنگ اور اسے مکس کرلیں گے کے بعد اسے پانچ منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر پکائیں گے۔ تو چاشنی تیار ہے اسے سائیڈ پر رکھ دیں گے۔

اس کے بعد ایک علیحدہ پین میں ڈال دیں گے گھی جیسے ہی گھی گرم ہوگا اس میں الائچی ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ تک کے لیے فرائی کر لیں گے اس کے بعد سوجی ڈالیں گے اور اسے مسلسل چمچ چلاتے ہوئے بھون لینگے جیسے ہی سوجی کی خوشبو آنے لگے گی اور رنگ تبدیل ہونے لگے گا اس میں چاشنی شامل کردیں گے اور مسلسل چمچ چلاتے ہوئے اسے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے بغیر ڈھکے پکائیں گے۔ تو لیجئےمزیدار سوجی کا حلوہ تیار ہے۔ اسے بادام اور پستہ سے گارنش کریں اور پوری اور پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

Ingredients

 1 Cup Semolina
 1 Cup Sugar
 1/2 Cup Ghee / Oil
 3 Split Green Cardamom
 1 tbsp Orange Food Color
 Almonds (as required)
 pistachio (as required)

Directions

1

To make Delicious Suji ka Halwa first, take a pan to add sugar with 1 cup of water, stir it until the sugar becomes melt then add food colour and mix it well. cook for 5 minutes on medium flame. So sugar syrup is ready, keep it aside... In another pan add ghee or oil, when the ghee heats up ad the green cardamon and fry it for 1 minute then add semolina and Stir it continuously until it turns into the light golden color. After that, add Sugar syrup into the semolina and stir it well and cook on low flame for about 10 minutes ( Do not Cover the pot). Garnish with almonds and pistachio. Serve it with poori or paratha.

You can try our Chana Dal Halwa or check out our Dessert Playlist.

:ترکیب

2

:چاشنی بنانے کے لئے

سوجی کا حلوہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ہم ایک پین میں ڈال دیں گے چینی اور ایک کپ پانی جیسے ہی چینی پگھل جائے گی ہم اس میں ڈال دیں گے کھانے کا رنگ اور اسے مکس کرلیں گے کے بعد اسے پانچ منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر پکائیں گے۔ تو چاشنی تیار ہے اسے سائیڈ پر رکھ دیں گے۔

3

اس کے بعد ایک علیحدہ پین میں ڈال دیں گے گھی جیسے ہی گھی گرم ہوگا اس میں الائچی ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ تک کے لیے فرائی کر لیں گے اس کے بعد سوجی ڈالیں گے اور اسے مسلسل چمچ چلاتے ہوئے بھون لینگے جیسے ہی سوجی کی خوشبو آنے لگے گی اور رنگ تبدیل ہونے لگے گا اس میں چاشنی شامل کردیں گے اور مسلسل چمچ چلاتے ہوئے اسے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے بغیر ڈھکے پکائیں گے۔ تو لیجئےمزیدار سوجی کا حلوہ تیار ہے۔ اسے بادام اور پستہ سے گارنش کریں اور پوری اور پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

Delicious Suji ka Halwa Recipe by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!