DifficultyBeginner

Delicious Masoor Pulao Recipe by KooKingK

Yields4 Servings
Prep Time15 minsCook Time30 minsTotal Time45 mins

 1 1/2 Cup Soaked Rice
 1 Cup Soaked Whole Masoor
 3 Potaoes
 2 Sliced Onion
 1/2 Cup yogurt
 4 Chopped Green Chilies
 1 tbsp Chopped Ginger
 1 tbsp Chopped Garlic
 2 tbsp Mix Whole Garam masala
 1 tsp Red Chili powder
 1 tsp Coriander powder
 1 tsp Turmeric
 1/2 Cup Oil

To Make Delicious Masoor Pulao first, take a pot to add oil, when the oil heat up add garam masala and fry it for 1 minute then add sliced onion and cook until it turns into the golden brown colour then add chopped ginger, garlic and green chili and cook for about 1 to 2 minutes then put red chili, turmeric, coriander and salt, stir it for about 1 minute then pour the yogurt and cook until the oil oozes out.

After that, put the potatoes and whole masoor into the gravy and stir it well then cover with the lid and cook for 5 to 10 minutes over a medium flame then add 2 glass of water and bring it to boil. Place the soaked rice and over and cook until the water becomes completely dry. Once it done simmer for 10 minutes.

Delicious Masoor Pulao is ready. serve it with raita or salad.

You can try our White Masoor Pulao Recipe or check out our Pulao Playlist.

:ترکیب

مسور کا پلاؤ بنانے کے لئے سب سے پہلے ہم ایک دیگچی میں لے لیں گے تیل جیسے ہی تیل گرم ہوگا اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ کے لیے فرائی کر لیں گے اس کے بعد اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال دیں گے اور اسے گولڈن براؤن کر لیں گے اب اس میں کٹا ہوا لسن ،ادرک اور ہری مرچ شامل کریں گے اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے پکائیں گے تاکہ اس کی کچاہٹ دور ہو جائے اب اس میں ڈالیں گے لال مرچ، ہلدی دھنیا پاؤڈر اور نمک اور اسے ایک منٹ کے لئے بھون لیں گے اس کے بعد اس میں پھینٹا ہوا دہی شامل کریں گے اور اسے اتنا پکائیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔

جیسے ہی مصالحہ بھن جائے گا اس میں کٹے ہوئے آلو اور بھیگے ہوے مسور شامل کر دیں گے اور اسے مصالحہ ے میں اچھے سے مکس کریں گے اب سے ڈھک کر پانچ سے دس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکائیں گے۔ دس منٹ بعد اس میں دو گلاس پانی شامل کریں گےاور پانی میں ابال آنے دیں گے جیسے ہی پانی میں ابال آجائے گا اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کر دیں گے اور پانی کے خشک ہونے تک پکائیں گے جیسے ہی پانی خشک ہوجائے گا اسے ڈھک کر دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں گے تو لیجئے مزے دار مسور کا پلاؤ تیار ہے۔ آپ اسے سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Ingredients

 1 1/2 Cup Soaked Rice
 1 Cup Soaked Whole Masoor
 3 Potaoes
 2 Sliced Onion
 1/2 Cup yogurt
 4 Chopped Green Chilies
 1 tbsp Chopped Ginger
 1 tbsp Chopped Garlic
 2 tbsp Mix Whole Garam masala
 1 tsp Red Chili powder
 1 tsp Coriander powder
 1 tsp Turmeric
 1/2 Cup Oil

Directions

1

To Make Delicious Masoor Pulao first, take a pot to add oil, when the oil heat up add garam masala and fry it for 1 minute then add sliced onion and cook until it turns into the golden brown colour then add chopped ginger, garlic and green chili and cook for about 1 to 2 minutes then put red chili, turmeric, coriander and salt, stir it for about 1 minute then pour the yogurt and cook until the oil oozes out.

After that, put the potatoes and whole masoor into the gravy and stir it well then cover with the lid and cook for 5 to 10 minutes over a medium flame then add 2 glass of water and bring it to boil. Place the soaked rice and over and cook until the water becomes completely dry. Once it done simmer for 10 minutes.

Delicious Masoor Pulao is ready. serve it with raita or salad.

You can try our White Masoor Pulao Recipe or check out our Pulao Playlist.

:ترکیب

2

مسور کا پلاؤ بنانے کے لئے سب سے پہلے ہم ایک دیگچی میں لے لیں گے تیل جیسے ہی تیل گرم ہوگا اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ کے لیے فرائی کر لیں گے اس کے بعد اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال دیں گے اور اسے گولڈن براؤن کر لیں گے اب اس میں کٹا ہوا لسن ،ادرک اور ہری مرچ شامل کریں گے اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے پکائیں گے تاکہ اس کی کچاہٹ دور ہو جائے اب اس میں ڈالیں گے لال مرچ، ہلدی دھنیا پاؤڈر اور نمک اور اسے ایک منٹ کے لئے بھون لیں گے اس کے بعد اس میں پھینٹا ہوا دہی شامل کریں گے اور اسے اتنا پکائیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔

3

جیسے ہی مصالحہ بھن جائے گا اس میں کٹے ہوئے آلو اور بھیگے ہوے مسور شامل کر دیں گے اور اسے مصالحہ ے میں اچھے سے مکس کریں گے اب سے ڈھک کر پانچ سے دس منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکائیں گے۔ دس منٹ بعد اس میں دو گلاس پانی شامل کریں گےاور پانی میں ابال آنے دیں گے جیسے ہی پانی میں ابال آجائے گا اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کر دیں گے اور پانی کے خشک ہونے تک پکائیں گے جیسے ہی پانی خشک ہوجائے گا اسے ڈھک کر دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں گے تو لیجئے مزے دار مسور کا پلاؤ تیار ہے۔ آپ اسے سلاد اور رائتے کے ساتھ سرو کریں۔

Delicious Masoor Pulao Recipe by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!