To Make Best Singaporean Rice first, take a pan to add oil once the oil heats enough add garlic and spring onion. Stir it for 2 to 3 minutes.
Add bel peppers and carrots. Stir it well for 5 minutes over high flame. Put beef cube, black pepper, soy sauce, chili sauce. Mix it up well.
Add boiled rice mix it up gently. Sprinkle green onions and simmer for 10 minutes.
For Spaghetti first, take a pan to add oil when its heats up add ginger, garlic and green chilies.
Stir it for about 1 minute then add boiled beef and cook for 3 to 4 minutes.
After that, add salt, pepper, chili sauce, soy sauce and ketchup. Mix it up altogether.
Put boiled spaghetti. Mix it up and simmer for 2 minutes.
Take a nice platter place the layer of cooked rice then add spaghetti on top of it.
Delicious Singaporean Rice is ready to serve.
you can try our Quick and Easy Beef Pulao or checkout our other Beef Recipes.
:ترکیب
سنگاپورین رائس بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل لے کر گرم کرلیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں لہسن اور پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کریں۔اب اس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ اور گاجریں ڈال کر اسے پانچ منٹ کے لیے تیز آنچ پر فرائی کریں۔اب اس میں بیف کیوب، کالی مرچ، سویا ساس اور چلی ساس ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں۔اس کے بعد اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر اسے مکس کریں تھوڑا سا ہرا پیاز ڈال دیں اور دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔
اسپگھیٹی کے لئے ایک پین میں تیل لے کر گرم کرلیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں ادرک لہسن اور ہری مرچیں ڈال کر ایک منٹ کے لیے فرائی کریں۔ اس کے بعد اس میں ابلا ہوا گوشت ڈال کر تین سے چار منٹ کے لیے فرائی کریں اب اس میں نمک، کالی مرچ، چلی سوس، سویا ساس اور کیچپ ڈال کر اسے اچھے سے مکس کریں آخر میں اس میں ابلی ہوئی اسپگھیٹی ڈال کر اسے دو منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
پلیٹنگ کے لئے سب سے پہلے کسی بھی ڈش میں تیار کئے ہوئے چاول ڈالیں اور اس کے اوپر اسپگھیٹی ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔
Ingredients
Directions