DifficultyBeginner

Aloo Shimla Mirch Recipe by KooKingK

Yields3 Servings
Prep Time10 minsCook Time20 minsTotal Time30 mins

 250 g Capsicum
 3 Potato (cut in small piece)
 1 Tomato
 1 Onion
 1 tbsp Red chili powder
 1 tbsp coriander powder
 1 tsp Turmeric powder
 1 1/2 tsp Salt
 Pinch of Grarm masala (optional)
 1/2 Cup Oil

To make Aloo Shimla Mirch first, take a pot to add oil. when the oil heat enough add the cumin seeds and stir for 1 minute then place the sliced onion and potato, cook until both turns into golden brown then add ginger and garlic paste and stir it for 1 minute then put the red chili, turmeric, coriander, tomato and cook until the oil oozes out then add the salt and mix it well. After that, Add capsicum and simmer for 10 minutes.
Sprinkle the pinch of Garam masala and serve it. Serve it with cahapatti.

You can try our Aloo Matar or checkout our Lunch Playlist

:ترکیب

آلو اور شملہ مرچ کی سبزی بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ایک دیگچی میں تیل ڈال دیں گےجیسے ھی تیل گرم ہو جائے گا اس میں سفید زیرہ ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ کے لئے فرائی کرلیں گے اس کے بعد اس میں پیاز شامل کر دیں گے اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے فرائی کریں گے اور ساتھ ہی اس میں کٹے ہوئے آلو شامل کردیں گے اور پیاز اور آلو کو اچھے سے گولڈن فرائی کرلیں گے اب اس میں ڈال دیں گے پسا ہوا ادرک اور لہسن اور اسے ایک منٹ تک کے لیے بھون لیں گے تاکہ اس کی کچاہت اچھے سے دور ہو جائے

اب اس میں ڈال دیں گے لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر اور ٹماٹر اب مصالحے کو اتنا بھونیں گے کہ ٹماٹر اچھے سے گل جائے اور تیل علیحدہ ہو جائے۔ اب اس میں نمک شامل کردیں گے اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے۔ اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ ڈال دیں گے اور اسے مصالحے کے ساتھ اچھے سے مکس کرلیں گے۔اب اسے ڈھک کر دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں گے۔ دس منٹ بعد اس پر گرم مصالحہ چھڑک دیں گے اور لیجئے مزیدار آلو اور شملہ مرچ کی سبزی تیار ہے۔ آپ اسے گرم گرم چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔

Ingredients

 250 g Capsicum
 3 Potato (cut in small piece)
 1 Tomato
 1 Onion
 1 tbsp Red chili powder
 1 tbsp coriander powder
 1 tsp Turmeric powder
 1 1/2 tsp Salt
 Pinch of Grarm masala (optional)
 1/2 Cup Oil

Directions

1

To make Aloo Shimla Mirch first, take a pot to add oil. when the oil heat enough add the cumin seeds and stir for 1 minute then place the sliced onion and potato, cook until both turns into golden brown then add ginger and garlic paste and stir it for 1 minute then put the red chili, turmeric, coriander, tomato and cook until the oil oozes out then add the salt and mix it well. After that, Add capsicum and simmer for 10 minutes.
Sprinkle the pinch of Garam masala and serve it. Serve it with cahapatti.

You can try our Aloo Matar or checkout our Lunch Playlist

2

:ترکیب

آلو اور شملہ مرچ کی سبزی بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ایک دیگچی میں تیل ڈال دیں گےجیسے ھی تیل گرم ہو جائے گا اس میں سفید زیرہ ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ کے لئے فرائی کرلیں گے اس کے بعد اس میں پیاز شامل کر دیں گے اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے فرائی کریں گے اور ساتھ ہی اس میں کٹے ہوئے آلو شامل کردیں گے اور پیاز اور آلو کو اچھے سے گولڈن فرائی کرلیں گے اب اس میں ڈال دیں گے پسا ہوا ادرک اور لہسن اور اسے ایک منٹ تک کے لیے بھون لیں گے تاکہ اس کی کچاہت اچھے سے دور ہو جائے

3

اب اس میں ڈال دیں گے لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر اور ٹماٹر اب مصالحے کو اتنا بھونیں گے کہ ٹماٹر اچھے سے گل جائے اور تیل علیحدہ ہو جائے۔ اب اس میں نمک شامل کردیں گے اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے۔ اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس میں کٹی ہوئی شملہ مرچ ڈال دیں گے اور اسے مصالحے کے ساتھ اچھے سے مکس کرلیں گے۔اب اسے ڈھک کر دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں گے۔ دس منٹ بعد اس پر گرم مصالحہ چھڑک دیں گے اور لیجئے مزیدار آلو اور شملہ مرچ کی سبزی تیار ہے۔ آپ اسے گرم گرم چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔

Aloo Shimla Mirch Recipe by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!