DifficultyBeginner

Dal Methi Recipe by KooKingK

Yields4 Servings
Prep Time15 minsCook Time20 minsTotal Time35 mins

 250 g Fenugreek
 1 Cup Boiled Split Mong
 1/4 Cup Fresh Dill
 1 tbsp Garlic
 1 inch piece Ginger (cut in julian)
 1 Chopped Green chili
  1 tbsp Cumin seeds
 1 tbsp Red chili powder
 1 tsp Turmeric powder
 1 pinch Garam masala
 1 1/2 tsp Salt
 1/2 Cup Oil

To make Dal Methi first, Take a pot to add oil, when the oil heat enough add cumin seed, green chili and garlic. Stir it for 1 minute then add onion and cook until it turns into golden then add tomato and cook for about 3 to 4 minutes then put red chili, turmeric with salt and cook until the oil oozes out.

After that, place the fenugreek and mix it well, cook for 5 minutes then add boiled lentil and mix it up. Put 1 1/2 cup of water and simmer for 10 minutes then add ginger, dill and spinkle the pinch of garam masala.

Methi dal is ready. Serve it with chapatti or boiled rice.
You can try our Dal Palak or check out our Lunch Playlist

:ترکیب

دال میتھی بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ایک دیگچے میں لے لیں گے تیل جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا ہم اس میں ڈال دیں گے سفید زیرہ، ہری مرچ اور لہسن اور اسے ایک منٹ تک فرائی کرلیں گے اس کے بعد ہم اس میں ڈال دیں گے کٹا ہوا پیاز اور اسے گولڈن ہونے تک فرائی کریں گے جیسے ہی پیاز گولڈن ہو جائے گا ہم اس میں ڈال دیں گے ٹماٹر اور اسے تین سے چار منٹ کے لیے پکائیں گے اس کے بعد ہم ڈال دیں گے لال مرچ، ہلدی اور نمک اور اسے اتنا بھونیں گے کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔

جیسے ہی مصالحہ اچھے سے بھن جائے گا ہم اس میں میتھی ڈال دینگے اور اسے پانچ منٹ تک چمچ چلاتے ہوئے اچھے سے پکالیں گے پھر اس میں ڈال دیں گے ہم ابلی ہوئی دال اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے اس کے بعد ہم اس میں ڈیڑھ کپ کے قریب پانی شامل کر دیں گے اور اسے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں گے دس منٹ بعد ہم اس میں ڈال دینگے ادرک کی کاشیں، سویا اور ایک چٹکی گرم مصالحہ بھی چھڑک دیں گے تو لیجئے مزیدار میتھی دال تیار ہے۔ آپ اسے چپاتی اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Ingredients

 250 g Fenugreek
 1 Cup Boiled Split Mong
 1/4 Cup Fresh Dill
 1 tbsp Garlic
 1 inch piece Ginger (cut in julian)
 1 Chopped Green chili
  1 tbsp Cumin seeds
 1 tbsp Red chili powder
 1 tsp Turmeric powder
 1 pinch Garam masala
 1 1/2 tsp Salt
 1/2 Cup Oil

Directions

1

To make Dal Methi first, Take a pot to add oil, when the oil heat enough add cumin seed, green chili and garlic. Stir it for 1 minute then add onion and cook until it turns into golden then add tomato and cook for about 3 to 4 minutes then put red chili, turmeric with salt and cook until the oil oozes out.

2

After that, place the fenugreek and mix it well, cook for 5 minutes then add boiled lentil and mix it up. Put 1 1/2 cup of water and simmer for 10 minutes then add ginger, dill and spinkle the pinch of garam masala.

Methi dal is ready. Serve it with chapatti or boiled rice.
You can try our Dal Palak or check out our Lunch Playlist

:ترکیب

3

دال میتھی بنانے کے لئے ہم سب سے پہلے ایک دیگچے میں لے لیں گے تیل جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا ہم اس میں ڈال دیں گے سفید زیرہ، ہری مرچ اور لہسن اور اسے ایک منٹ تک فرائی کرلیں گے اس کے بعد ہم اس میں ڈال دیں گے کٹا ہوا پیاز اور اسے گولڈن ہونے تک فرائی کریں گے جیسے ہی پیاز گولڈن ہو جائے گا ہم اس میں ڈال دیں گے ٹماٹر اور اسے تین سے چار منٹ کے لیے پکائیں گے اس کے بعد ہم ڈال دیں گے لال مرچ، ہلدی اور نمک اور اسے اتنا بھونیں گے کہ تیل علیحدہ ہوجائے۔

4

جیسے ہی مصالحہ اچھے سے بھن جائے گا ہم اس میں میتھی ڈال دینگے اور اسے پانچ منٹ تک چمچ چلاتے ہوئے اچھے سے پکالیں گے پھر اس میں ڈال دیں گے ہم ابلی ہوئی دال اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے اس کے بعد ہم اس میں ڈیڑھ کپ کے قریب پانی شامل کر دیں گے اور اسے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں گے دس منٹ بعد ہم اس میں ڈال دینگے ادرک کی کاشیں، سویا اور ایک چٹکی گرم مصالحہ بھی چھڑک دیں گے تو لیجئے مزیدار میتھی دال تیار ہے۔ آپ اسے چپاتی اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Dal Methi Recipe by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!