To make Simple & Delicious Pasta first, take a large pot to add 4 glass of water with 1 tablespoon of salt and 4 tablespoons of oil. Cover and bring it to boil. Once the water boil then add pasta and cook for 20 minutes. When its perfectly boil rinse and set aside.
Take another pot add Olive oil. When the oil heat enough add chopped garlic and stir for 2 minutes then add tomato puree and cook until the oil oozes out.
Now add capsicum,olives, mushrooms and sweet corn and mix it well. Then add black pepper, oregano, salt and soy sauce stir it well. Add milk and cheese and cover and cook until cheese melt. After this add boiled pasta and mix it gently. Now simmer for 5 minutes.
Its ready to serve.
You can also try Creamy shrimp Pasta or checkout our Lunch Recipes
:ترکیب
پاستا بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں پانچ گلاس پانی، نمک اور تیل ڈال کر پانی میں ابال آنے دیں۔ جب پانی ابل جائے تو اس نے پاستا ڈال کر تقریبا آٹھ سے دس منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر پکائیں اس کے بعد اسے اچھے ڈے چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔
سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کرلیں۔جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں لہسن ڈال کر اسے دو منٹ کے لیے فرائی کریں اس کے بعد اس میں پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے اب اس میں شملہ مرچ، زیتون، مشروم اور مکئی ڈال کر اچھے سے مکس کریں ساتھ ہی اس میں کالی مرچ، اوریگانو، نمک اور سویا سوس ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں۔ اب دودھ اور چیز ڈال کر اتنا پکائیں کہ چیز اچھے سے پگھل جائے۔اب اس میں ابلا ہوا پاستا ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں مزیدار پاستا تیار ہے۔
Ingredients
Directions