DifficultyBeginner

Dhaba Anda Ghotala Recipe - Restaurant Style Egg Recipe By KooKingK

Yields2 Servings
Prep Time10 minsCook Time15 minsTotal Time25 mins

 4 Boiled Eggs
 1 Raw Egg
 1 Onion (Chopped)
 1 Tomtato (Chopped)
 2 Green chilies (Chopped)
 1 1/2 tsp Red chili powder
 1/2 tsp Turmeric powder
 1/2 tsp Garam masala powder
 1 tsp Coriander powder
 1 tsp Salt
 1/4 Cup Oil

To make Dhaba Anda Ghotala first take a pan to add oil, when the oil heat enough add the onion and saute for 2 to 3 minutes. Put the green chilies and saute for a minute. put the red chili and turmeric and stir for a minute then add tomatoes and cook until it becomes soft. add coriander powder, garam masala powder and salt. mix it well. put the boiled and break it into small pieces. after that, in one side of the pan add oil and break one egg and make it half fry. once its done turn off the flame and scramble it.

Dhaba Anda Ghotala is ready to serve.

you can try our Ande Choley or checkout our Breakfast and Lunch Playlist

:ترکیب

ھابا انڈا گوٹالا بنانے کے لیے ایک پین میں تیل گرم کر لیں۔ جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔اب اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال دیں اور اسے بھی ایک منٹ کے لیے فرائی کر یں۔اس کے بعد اس میں لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی ڈال کر اچھے سے مکس کر لیں۔ اب اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اسے اتنا پکائیں کہ ٹماٹر اچھے سے گل جائیں۔اب اس میں دھنیا، گرم مصالحہ پاؤڈر اور نمک ڈال دیں۔مصالحے کو اچھے سے بھون لیں اس کے بعد اس میں کٹے اور ابلے ہوئے انڈے ڈال کر اسے ایک میشر کی مدد سے اچھے سے میش کرلیں۔

اس کے بعد میش کیے ہوئے انڈوں کو ایک سائیڈ پر کر کے دوسری طرف تھوڑا سا تیل ڈال دیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں ایک انڈا توڑ کر ڈال دیں اور اسے ہاف فرائی کرلیں۔اب چولہا بند کردیں اور اسے اچھے سے مکس کردیں۔مزیدار ڈھابا انڈا گھوٹالا تیار ہے ہرے دھنیے سے گارنش کرکے پیش کریں۔

Ingredients

 4 Boiled Eggs
 1 Raw Egg
 1 Onion (Chopped)
 1 Tomtato (Chopped)
 2 Green chilies (Chopped)
 1 1/2 tsp Red chili powder
 1/2 tsp Turmeric powder
 1/2 tsp Garam masala powder
 1 tsp Coriander powder
 1 tsp Salt
 1/4 Cup Oil

Directions

1

To make Dhaba Anda Ghotala first take a pan to add oil, when the oil heat enough add the onion and saute for 2 to 3 minutes. Put the green chilies and saute for a minute. put the red chili and turmeric and stir for a minute then add tomatoes and cook until it becomes soft. add coriander powder, garam masala powder and salt. mix it well. put the boiled and break it into small pieces. after that, in one side of the pan add oil and break one egg and make it half fry. once its done turn off the flame and scramble it.

Dhaba Anda Ghotala is ready to serve.

you can try our Ande Choley or checkout our Breakfast and Lunch Playlist

2

:ترکیب

ھابا انڈا گوٹالا بنانے کے لیے ایک پین میں تیل گرم کر لیں۔ جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔اب اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال دیں اور اسے بھی ایک منٹ کے لیے فرائی کر یں۔اس کے بعد اس میں لال مرچ پاؤڈر اور ہلدی ڈال کر اچھے سے مکس کر لیں۔ اب اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اسے اتنا پکائیں کہ ٹماٹر اچھے سے گل جائیں۔اب اس میں دھنیا، گرم مصالحہ پاؤڈر اور نمک ڈال دیں۔مصالحے کو اچھے سے بھون لیں اس کے بعد اس میں کٹے اور ابلے ہوئے انڈے ڈال کر اسے ایک میشر کی مدد سے اچھے سے میش کرلیں۔

3

اس کے بعد میش کیے ہوئے انڈوں کو ایک سائیڈ پر کر کے دوسری طرف تھوڑا سا تیل ڈال دیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں ایک انڈا توڑ کر ڈال دیں اور اسے ہاف فرائی کرلیں۔اب چولہا بند کردیں اور اسے اچھے سے مکس کردیں۔مزیدار ڈھابا انڈا گھوٹالا تیار ہے ہرے دھنیے سے گارنش کرکے پیش کریں۔

Dhaba Anda Ghotala Recipe – Restaurant Style Egg by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!