DifficultyBeginner

Rajma Recipe | Red Beans Curry by KookingK

Yields4 Servings
Prep Time15 minsCook Time30 minsTotal Time45 mins

 1 Cup Red Kidney Beans (Boiled)
 1 big Onion (Chopped)
 2 Big Tomatoes
 2 tbsp Ginger & Garlic Paste
 1 tbsp Red chili powder
 1 tsp Grounded Cumin seeds
 1 tbsp Coriander powder
 1 tsp Turmeric Powder
 2 Bay leaves
 2 Black cardamom
 1 tsp Ajwain
 1 tbsp Dried Fenugreek
 1 1/2 tsp Salt
 1/2 Cup Oil

To make Rajma first, put the tomatoes into the blender and blend it well then take a pot to add oil when the oil heats up add the bay leaves, balck cardamom and ajwain, stir it for 1 minute then add chopped onion and cook until it turns into golden then add ginger & garlic paste and stir it for 1 minute then add blended tomatoes and cook until the all water becomes dry. after theat add red chili, turmeric, coriander, Cumin, salt and fenugreek and cook for about 2 to 3 minutes then add boiled red beans and mix it up. Sprinkle the garam masala and simmer for 10 minutes then garnish with fresh coriander and serve it. Serve it with boiled rice or chapatti.

You can try our Red Beans Salad or check out our Lunch Playlist

:ترکیب

راجما بنانے کے لئے سب سے پہلے ٹماٹر کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھے سے بلینڈ کرلیں گے اس کے بعد ایک پین میں تیل لے لیں گے جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا اس میں تیزپات، بڑی الائچی اور اجوائن ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ تک کے لیے فرائی کر لیں گے اس کے بعد اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال دیں گے اور اسے گولڈن فرائی کرلیں گے جیسے ہی پیاز گولڈن فرائی ہو جائے گا ہم اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ کے لیے پکائیں گے تاکہ اس کی کچا ہٹ اچھے سے دور ہوجائے اس کے بعد اس میں بلینڈ کیا ہوئے ٹماٹر ڈال دیں گے اور اسے اتنا پکائیں کہ ٹماٹر کا پانی اچھے سے خوش ہو جائے

اب اس میں ڈال دیں گے لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، کٹا ہوا زیرہ، نمک اور قصوری میتھی۔ اب اسے دو سے تین منٹ تک کے لیے اچھے سے پکا لیں گے اب اس میں ابلے ہوئے لال لوبیا ڈال دیں گے اور اسے اچھے سے مکس کریں گے ایک سے دو چٹکی گرم مصالحہ چھڑک دیں گے اور دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں گے دس منٹ بعد اسے ہرا دھنیا سے گارنش کریں۔ تو لیجئے مزیدار راجما تیار ہے۔ اسے ابلے ہوئے چاول اور چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔

Ingredients

 1 Cup Red Kidney Beans (Boiled)
 1 big Onion (Chopped)
 2 Big Tomatoes
 2 tbsp Ginger & Garlic Paste
 1 tbsp Red chili powder
 1 tsp Grounded Cumin seeds
 1 tbsp Coriander powder
 1 tsp Turmeric Powder
 2 Bay leaves
 2 Black cardamom
 1 tsp Ajwain
 1 tbsp Dried Fenugreek
 1 1/2 tsp Salt
 1/2 Cup Oil

Directions

1

To make Rajma first, put the tomatoes into the blender and blend it well then take a pot to add oil when the oil heats up add the bay leaves, balck cardamom and ajwain, stir it for 1 minute then add chopped onion and cook until it turns into golden then add ginger & garlic paste and stir it for 1 minute then add blended tomatoes and cook until the all water becomes dry. after theat add red chili, turmeric, coriander, Cumin, salt and fenugreek and cook for about 2 to 3 minutes then add boiled red beans and mix it up. Sprinkle the garam masala and simmer for 10 minutes then garnish with fresh coriander and serve it. Serve it with boiled rice or chapatti.

You can try our Red Beans Salad or check out our Lunch Playlist

:ترکیب

2

راجما بنانے کے لئے سب سے پہلے ٹماٹر کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھے سے بلینڈ کرلیں گے اس کے بعد ایک پین میں تیل لے لیں گے جیسے ہی تیل گرم ہو جائے گا اس میں تیزپات، بڑی الائچی اور اجوائن ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ تک کے لیے فرائی کر لیں گے اس کے بعد اس میں کٹا ہوا پیاز ڈال دیں گے اور اسے گولڈن فرائی کرلیں گے جیسے ہی پیاز گولڈن فرائی ہو جائے گا ہم اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں گے اور اسے ایک منٹ کے لیے پکائیں گے تاکہ اس کی کچا ہٹ اچھے سے دور ہوجائے اس کے بعد اس میں بلینڈ کیا ہوئے ٹماٹر ڈال دیں گے اور اسے اتنا پکائیں کہ ٹماٹر کا پانی اچھے سے خوش ہو جائے

3

اب اس میں ڈال دیں گے لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، کٹا ہوا زیرہ، نمک اور قصوری میتھی۔ اب اسے دو سے تین منٹ تک کے لیے اچھے سے پکا لیں گے اب اس میں ابلے ہوئے لال لوبیا ڈال دیں گے اور اسے اچھے سے مکس کریں گے ایک سے دو چٹکی گرم مصالحہ چھڑک دیں گے اور دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں گے دس منٹ بعد اسے ہرا دھنیا سے گارنش کریں۔ تو لیجئے مزیدار راجما تیار ہے۔ اسے ابلے ہوئے چاول اور چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔

Rajma Recipe | Red Beans Curry by KookingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!