To make Hyderabadi Keema first take a pan to add oil once the oil heats enough add onion and fry till golden brown. Add ginger and garlic paste, stir it for few seconds then put the beef mince and cook till the color change.
Add tomatoes along with red chili, turmeric, coriander powder and salt. Mix it up all the ingredients and cook over low flame for 10 minutes.
After 10 minutes add yogurt and cook until the oil oozes out. Put garam masala, black pepper, green chilies and fresh coriander. Mix it up well.
It's ready to serve.
You can try our Khara Masala Keema or checkout our other Beef Recipes
:ترکیب
حیدرآبادی قیمہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں اس کے بعد اس میں لہسن اور ادرک کا پیسٹ ڈال کر اسے کچھ سیکنڈ کے لئے بھون لیں۔ اب اس میں قیمہ شامل کرکے اسے اتنا بھونیں کے اس کا رنگ تبدیل ہوجائے۔ جب قیمہ بھن جائے تو اس میں ٹماٹر، لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے پکاںٔیں۔
دس منٹ بعد اس میں دہی شامل کر دیں اور اسے اچھے سے بھون لیں جب تک کہ تیل علیحدہ نہیں ہوجاتا۔ جب تیل علیحدہ ہوجائے تو اس میں پسا گرم مصالحہ، پسی ہوئی کالی مرچ، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھے سے مکس کریں۔ حیدرآبادی قیہ تیار ہے گرما گرم پیش کریں۔
Ingredients
Directions