To make Fava Beans Rice first, take a pan to add oil when the oil heats enough add onion and cook until it turns into golden then add ginger and garlic. Stir it for a minute.
Put the tomatoes and stir it for 2 to 3 minutes then add red chili, turmeric, coriander powder, garam masala powder, salt and vegetable cube. Mi it up altogether and cook until the oil oozes out.
Add fava beans along with fresh coriander and chilies. Mix it up and simmer for 5 minutes.
After that, place the rice (do not mix it). Spread some orange color and mint leaves on rice. Simmer for 10 to 15 minutes.
Its ready to serve. You can serve with Kachomar
Try our Mexican Rice or checkout our other Pulao Recipes
:ترکیب
فاوا رائس بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کریں پھر اس میں پیاز ڈال کر گولڈن کرلیں۔اب اس میں لہسن اور ادرک شامل کرکے ایک منٹ کے لیے فرائی کریں اس کے بعد اس میں ٹماٹر ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے بھون لیں۔ اب اس میں لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، پسا ہوا گرم مصالحہ، نمک اور ایک ویجیٹیبل کیوب ڈال کر اسے اچھے سے بھون لیں۔ جب تیل علیحدہ ہوجائے تو اس میں فاوا بینز، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ پانچ منٹ بعد ابلے ہوئے چاولوں کی تہہ لگا دیں چاولوں کے اوپر تھوڑا سا زردے کا رنگ اور پودینے کے پتے پھیلا دیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ مزیدار فاوا رائس تیار ہیں۔
Ingredients
Directions