DifficultyBeginner

Eggless Chocolate Pudding Recipe by KooKingK

Yields2 Servings
Prep Time5 minsCook Time15 minsTotal Time20 mins

 2 Cup Milk
 3 tbsp Corn Starch
 2 tbsp Coco powder
 1/2 Cup Sugar
 1 Pinch Salt
 1 tsp Vanilla powder

To make Chocolate Pudding first, take a mixiong bowl to add sugar, corn starch, coco powder, salt and vanilla poder and stir it well then in a pan add milk when the milk satart to boil add these mixed dry ingredirnt and whisk it continously ( to prevent Lumps). Stir continuously until it becomes thick. Once it becomes thick and start to boil pudding is ready. Convert into the bowls or any serving dish and keep into refrigrator for 2 to 3 hours. Serve it cool. You can serve it with whiped cream or chocolate chip.

You can try our Banana and Chocolate Mousse or checkout our Dessert Playlist

:ترکیب

چاکلیٹ پڈنگ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد پیالہ لے لیں گے اور اس میں ڈال دیں گے چینی، کارن سٹارچ، کوکو پاؤڈر، نمک، ونیلا پاؤڈر اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے اس کے بعد ایک پین میں دودھ لے لیں گے جیسے ہی دودھ میں ابال آنے لگے گا اس میں یہ مکس کئے ہوئے خشک اجزاء شامل کردیں گے اور فوراً سے چمچ لانا شروع کریں گے ورنہ تو اس میں گٹھلیاں بن جائیں گی۔ اب اسے مسلسل و سکر .کی مدد سے چلاتے جائیں گے جب تک کہ یہ گاڑھی نہیں ہوجاتی اور اس میں ابال نہیں آ جاتا

جیسے ہی ہمارا مکسچر گاڑھا ہو جائے گا اور اس میں ابال آجائے گا ہم چولہے کو بند کردیں گے اور اسے کسی بھی ڈش یا پیالیوں میں میں نکال لینگے اسے تقریبا 2 سے 3 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں گے جب تک کہ یہ اچھی طرح سے ٹھنڈی نہیں ہوجاتی۔تو لیجئے مزیدار چاکلیٹ پڈنگ تیار ہے۔ اسے وپڈ کریم اور چاکلیٹ چپ کے ساتھ پیش کریں

Ingredients

 2 Cup Milk
 3 tbsp Corn Starch
 2 tbsp Coco powder
 1/2 Cup Sugar
 1 Pinch Salt
 1 tsp Vanilla powder

Directions

1

To make Chocolate Pudding first, take a mixiong bowl to add sugar, corn starch, coco powder, salt and vanilla poder and stir it well then in a pan add milk when the milk satart to boil add these mixed dry ingredirnt and whisk it continously ( to prevent Lumps). Stir continuously until it becomes thick. Once it becomes thick and start to boil pudding is ready. Convert into the bowls or any serving dish and keep into refrigrator for 2 to 3 hours. Serve it cool. You can serve it with whiped cream or chocolate chip.

You can try our Banana and Chocolate Mousse or checkout our Dessert Playlist

:ترکیب

2

چاکلیٹ پڈنگ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد پیالہ لے لیں گے اور اس میں ڈال دیں گے چینی، کارن سٹارچ، کوکو پاؤڈر، نمک، ونیلا پاؤڈر اور اسے اچھے سے مکس کرلیں گے اس کے بعد ایک پین میں دودھ لے لیں گے جیسے ہی دودھ میں ابال آنے لگے گا اس میں یہ مکس کئے ہوئے خشک اجزاء شامل کردیں گے اور فوراً سے چمچ لانا شروع کریں گے ورنہ تو اس میں گٹھلیاں بن جائیں گی۔ اب اسے مسلسل و سکر .کی مدد سے چلاتے جائیں گے جب تک کہ یہ گاڑھی نہیں ہوجاتی اور اس میں ابال نہیں آ جاتا

3

جیسے ہی ہمارا مکسچر گاڑھا ہو جائے گا اور اس میں ابال آجائے گا ہم چولہے کو بند کردیں گے اور اسے کسی بھی ڈش یا پیالیوں میں میں نکال لینگے اسے تقریبا 2 سے 3 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں گے جب تک کہ یہ اچھی طرح سے ٹھنڈی نہیں ہوجاتی۔تو لیجئے مزیدار چاکلیٹ پڈنگ تیار ہے۔ اسے وپڈ کریم اور چاکلیٹ چپ کے ساتھ پیش کریں

Eggless Chocolate Pudding Recipe by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!