To Make Eggless Banana and Chocolate Mousse first, take a bowl to add cocoa powder, sugar And plain flour. Whisk it well with the whisker and set aside then take apan to add milk when the start to boil add mixed dry ingredient and stir it continuously until it start to boil then cook for 5 minutes over low flame.
After that remove it from the flame and Keep aside cool. Take a bowl to add banana and mash it with the masher or fork then add cooled chocolate sauce into the mashed banana and mix it up well.
Now, take a large bowl to add cream then whip the cream with the electric beater on high speed for 10 minutes ( make sure cream should be chill). Pour the banana and chocolate mixture into the whipped cream and mix it very gently then transfer into the bowls or any serving dish and keep into refrigrator for 2 to 3 hours. Serve it cool. You can serve it with whiped cream or chocolate chip.
Eggless Banana and Chocolate Mousse is ready.
you can try our Eggless Chocolate Pudding or check out our Dessert Playlist
:ترکیب
چاکلیٹ اور بنانا موز بنانے کے لیے سب سے پہلے ہم ایک پیالے میں کوکو پاؤڈر، چینی اور میدہ ڈال کر مکسر کی مدد سے اچھے سے مکس کر لیں۔ اب ایک پین میں دودھ ڈال دیں۔جیسے ہی دودھ ابلنا شروع ہو اس میں مکس کئے ہوئے خشک اجزاء ڈال کر مکسر کی مدد سے اچھی طرح ابال آنے تک مکس کریں تاکہ اس میں گھٹلیاں نہ بنے۔ اب اسے پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ پانچ منٹ بعد اسے چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
اب ایک پیالے میں کیلوں کو ایک کانٹے کی مدد سے اچھی طرح کچل لیں اب اس میں ٹھنڈا کیا ہوا چاکلیٹ سیرپ ڈال کر اسے اچھے سے مکس کر لیں۔
اب ایک بڑے پیالے میں کریم ڈال دیں اور اسے الیکٹرک بیٹر سے دس منٹ کے لئے ہائی اسپیڈ پر اچھے سے بیٹ کر لیں اب اس میں بنانا اور چاکلیٹ مکسچر ڈال دیں اور اچھے سے مکس کرلیں۔ اب اسے چھوٹی پیالیوں یا سرونگ ڈش میں ڈال کر دو سے تین گھنٹے کے لئے فریج میں سیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
تو لیجئے مزیدار چاکلیٹ اینڈ بنانا موز تیار ہے اسے وپڈ کریم کے ساتھ پیش کریں۔
Ingredients
Directions