To make Veg Manchow Soup first, take a pan to add oil, when its heat enough add garlic and stir it then add all chopeed veggies and Stir it for 3 to 4 minutes over high flame. Now put the beef cube, soya sauce, chili sauce and salt. Mix it up well. Pour 2 cups of water and bring it to boil. In a bowl take 1/2 cup of water and add 2 tbsp of corn flour mix it up and make a smooth paste. Put the corn flour paste in to the soup and stir it countinuously until it become thick then cook for 5 minutes over low flame. Add vinegar then mix it up well and remove it from the stove.
Veg Manchow Soup is ready. Before serving add fried noodles.
You can try our Tomato Soup and check out our Soup playlist
سوپ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد پین میں تیل لے لیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں لہسن ڈال دیں اور اسے ایک منٹ کے لیے فرائی کر لیں اب اس کے اندر کٹی ہوئی سبزیاں ڈال دیں اور اسے تیز آنچ پر تین سے چار منٹ کے لیے اچھے سے فرائی کرلیں۔ سبزیوں کو فرائی کر لینے کے بعد اب اس میں ڈال دیں بیف کیوب، سویا ساس، چلی ساس اور نمک اور اسے ایک سے دو منٹ کے لیے اچھے سے مکس کرلیں اب اس میں ڈال دیں۔ اب اس میں دو کپ پانی ڈال دیں اور پانی میں ابال آنے دیں
اسی دوران آدھا کپ پانی میں دو کھانے کے چمچ کورن فلور ڈال کر اسے اچھے سے مکس کرلیں اب اس مکس کیے ہوئے پیسٹ کو سوپ میں شامل کردیں گے اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں گے جب تک کہ سوپ میں ابال نہیں آجاتا جیسے ہی سوپ میں ابال آجائے آنچ کو ہلکا کر دیں گے اور اسے پانچ منٹ کے لیے پکائیں لیں
پانچ منٹ بعد اس میں سفید سرکہ شامل کریں اور اسے اچھے سے مکس کر کے چولہے سے اتار لیں۔ تو لیجئے مز یدار سوپ تیار ہے۔ پیش کرتے وقت اس میں فرائی کئے ہوئے نوڈلز ڈالیں اور گرما گرم پیش کریں۔
Servings 0