To make Healthy Greek Pasta Salad first we will make dressing. For dressing take a bowl to add olive oil, lemon juice, oregano, garlic powder, white pepper, salt and sugar. Mix it up well then set aside.
Now, In a large bowl add all chopped veggies along with boiled macaroni and feta cheese. Pour the prepared dessing over sald and mix it well.
Its is ready to serve.
You can try ou Mexican Salad or checkout our Salad Playlist
:ترکیب
گریک میکرونی سلاد بنانے کے لیے اس کی ڈریسنگ تیار کریں۔ گے۔ تو سب سے پہلے ایک پیالے میں زیتون کا تیل، لیموں کا رس، اوریگانو، سفید مرچ، نمک، لہسن کا پاوڈر اور چینی ڈال دیں۔اب اسے ایک چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کر لیں۔ اب اسے ایک طرف رکھ دیں۔اب ایک بڑے سے پیالے میں کٹی ہوئی سبزیاں ڈال دیں ساتھ ہی اس میں ابلی ہوئی میکرونی اور یتا چیز ڈال دیں اب اس کے اوپر تیار کی ہوئی ڈریسنگ ڈال دیں اور اسے اچھے سے مکس کر لیں تو لیجئے مزیدار گریک میکرونی سلاد تیار ہے۔
Ingredients
Directions