DifficultyBeginner

Gobi Manchurian with Gravy Recipe by KooKingK

Yields1 Serving
Prep Time15 minsCook Time40 minsTotal Time55 mins

 250 g Cauliflower
 1 Onion (Chopped)
 3 tbsp Plain flour
 3 tbsp Corn flour
 1 tsp Black pepper
 1 tbsp Salt
 1 Garlic (Chopped)
 2 Green chili (Chopped)
 2 tbsp ketchup
 2 tbsp Chili sauce
 2 tbsp Soya sauce

To make Gobhi manchurian with Gravy first, in a large pot add 4 glass of water with 1 tbsp of salt then add cauliflower, cover and cook for 4 minutes then strain it then take a bowl to add plain flour, corn flour, salt and half cup of water whisk it with the help of whisker and make a nice smooth paste. Put the boiled cauliflower into the batter and mix it up.

Take a pan to add oil when the oil heat enough. Add coated cauliflower into the hot oil and fry until it turns into golden and then keep it aside.

In a nice hot pan add oil when its heat up add garlic , green chilies and onion and fry for 3 to 4 minutes. Add salt, pepper, soya sauce, chili sauce and ketchup and stir it for 3 to 4 minutes. Put 1 tsp of corn flour in 1/4 cup water and make smooth paste and put into the spices and mix it well. Place the fried cauliflower and mix it up then sprinkle some green onion and serve it.

Delicious Gobhi Manchurian is ready. Serve with chapatti or boiled rice.

You can try our Gobhi Gosht or check out our Lunch Playlist

:ترکیب

گوبھی منچورین بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد پین میں چار گلاس پانی لے لیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال دیں اس کے بعد اس میں کٹی ہوئی گوبھی ڈال کر اسے چار منٹ کے لیے پکا لیں۔ اس کے بعد اسے چھان لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔اب ایک عدد پیالہ لے لیں اس میں میدہ، کارن فلور، نمک اور آدھا کپ پانی شامل کر کر اچھے سے مکس کرلیں۔ اب اس میں پکی ہوئی گوبھی ڈال دیں اور اچھے سے مکس کر لیں۔

اس کے بعد ایک عدد کڑاہی لے لیں اور اس میں تیل ڈال دیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں اس میں گوبھی ڈال دیں اور اسے تین سے چار منٹ کے لئے فرائی کرلیں جب تک کہ یہ گولڈن نہیں ہو جاتی۔گوبھی فرائی ہو جائے تو اسے نکال لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

:گریوی بنانے کے لئے

گریوی بنانے کے لیے ایک پین لے لیں اور اس میں تین سے چار کھانے کے چمچ تیل ڈال دیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں کٹا ہوا لہسن، ہری مرچیں اور پیاز ڈال دیں اور اسے تین سے چار منٹ کے لئے فرائی کرلیں. جیسے ہی پیاز گولڈن ہو جائے اس میں نمک، کالی مرچ، سویا سوس، چلی ساس اور کیچپ ڈال .کر اچھے سے مکس کرلیں

اس کے بعد ایک عدد پیالی میں ایک چائے کا چمچ کارن فلور ڈال دیں اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر اسے اچھے سے مکس کرلیں اور یہ پیسٹ گریوی میں شامل کردیں ایک سے دو منٹ پکانے کے بعد اس میں کٹی ہوئی گوبھی ڈال دیں اور اسے بھی مکس کرلیں اب اس کے اوپر کٹا ہوا ہرا پیاز ڈال دیں اور گرم گرم نوش فرمائیں۔

Ingredients

 250 g Cauliflower
 1 Onion (Chopped)
 3 tbsp Plain flour
 3 tbsp Corn flour
 1 tsp Black pepper
 1 tbsp Salt
 1 Garlic (Chopped)
 2 Green chili (Chopped)
 2 tbsp ketchup
 2 tbsp Chili sauce
 2 tbsp Soya sauce

Directions

1

To make Gobhi manchurian with Gravy first, in a large pot add 4 glass of water with 1 tbsp of salt then add cauliflower, cover and cook for 4 minutes then strain it then take a bowl to add plain flour, corn flour, salt and half cup of water whisk it with the help of whisker and make a nice smooth paste. Put the boiled cauliflower into the batter and mix it up.

Take a pan to add oil when the oil heat enough. Add coated cauliflower into the hot oil and fry until it turns into golden and then keep it aside.

In a nice hot pan add oil when its heat up add garlic , green chilies and onion and fry for 3 to 4 minutes. Add salt, pepper, soya sauce, chili sauce and ketchup and stir it for 3 to 4 minutes. Put 1 tsp of corn flour in 1/4 cup water and make smooth paste and put into the spices and mix it well. Place the fried cauliflower and mix it up then sprinkle some green onion and serve it.

Delicious Gobhi Manchurian is ready. Serve with chapatti or boiled rice.

You can try our Gobhi Gosht or check out our Lunch Playlist

2

:ترکیب

گوبھی منچورین بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد پین میں چار گلاس پانی لے لیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال دیں اس کے بعد اس میں کٹی ہوئی گوبھی ڈال کر اسے چار منٹ کے لیے پکا لیں۔ اس کے بعد اسے چھان لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔اب ایک عدد پیالہ لے لیں اس میں میدہ، کارن فلور، نمک اور آدھا کپ پانی شامل کر کر اچھے سے مکس کرلیں۔ اب اس میں پکی ہوئی گوبھی ڈال دیں اور اچھے سے مکس کر لیں۔

3

اس کے بعد ایک عدد کڑاہی لے لیں اور اس میں تیل ڈال دیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں اس میں گوبھی ڈال دیں اور اسے تین سے چار منٹ کے لئے فرائی کرلیں جب تک کہ یہ گولڈن نہیں ہو جاتی۔گوبھی فرائی ہو جائے تو اسے نکال لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

4

:گریوی بنانے کے لئے

گریوی بنانے کے لیے ایک پین لے لیں اور اس میں تین سے چار کھانے کے چمچ تیل ڈال دیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں کٹا ہوا لہسن، ہری مرچیں اور پیاز ڈال دیں اور اسے تین سے چار منٹ کے لئے فرائی کرلیں. جیسے ہی پیاز گولڈن ہو جائے اس میں نمک، کالی مرچ، سویا سوس، چلی ساس اور کیچپ ڈال .کر اچھے سے مکس کرلیں

5

اس کے بعد ایک عدد پیالی میں ایک چائے کا چمچ کارن فلور ڈال دیں اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر اسے اچھے سے مکس کرلیں اور یہ پیسٹ گریوی میں شامل کردیں ایک سے دو منٹ پکانے کے بعد اس میں کٹی ہوئی گوبھی ڈال دیں اور اسے بھی مکس کرلیں اب اس کے اوپر کٹا ہوا ہرا پیاز ڈال دیں اور گرم گرم نوش فرمائیں۔

Gobi Manchurian with Gravy Recipe by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!