To make Tawa Kaleji first, add ginger and garlic paste into the beef liver and leave it for 15 to 20 minutes.
After that, take a tawa to add oil. when the oil heats enough. place the marinated liver on tawa and cook until its color change then put the red chili flakes, crushed cumin and coriander and stir for 3 to 4 minutes. Now, add salt and mix it up well. Garnish with fresh coriander and ginger. Its is ready to serve.
You can try our Khatay Aloo or check out our Snacks and Dinner Playlist
توا کلیجی بنانے کے لئے سب سے پہلے کلیجی میں ادرک لہسن لگا کر اسے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں
پندرہ سے بیس منٹ بعد ایک توے پر ایک چوتھائی کپ تیل ڈال دیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں ادرک لہسن لگی ہوئی کلیجی ڈال کر اسے اتنا بھونیں کہ کلیجی کا رنگ تبدیل ہوجائے جب کلیجی کا رنگ تبدیل ہوجائے تو اس میں کٹی ہوئی لال مرچ، کٹا ہوا زیرہ اور دھنیا شامل کر دیں اور اسے 3 سے 4 منٹ کے لئے مزید پکائیں۔ اب اس میں حسب ذائقہ نمک شامل کریں اسے اچھی طرح مکس کرلیں دھنیے اور ادرک سے گارنش کریں اور گرما گرم پیش کریں۔
Servings 3