To make Spicy Sweet Corn first, take a pan to add butter when its melt put the sweet coen and stir it for 2 minutes. Now cover it with the lid and simmer for 5 minutes. After that, add red chili, black pepper, oregano and salt. Mix it up well then add chedder cheese and cook until the cheese becomes melts.
Spicy Sweet Corn is ready.
You can try our Khatay Aloo – Spicy Green Masala Potato or checkout our Snacks Playlist
چیز کورن بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں مکھن ڈال دیں جب مکھن پگھل جائے تو اس میں مکئ کے دانے ڈال کر اسے ایک سے دو منٹ کے لیے بھون لیں اور ڈھک کر دس منٹ کے لئے پکنے کیلئے رکھ دیں۔ دس منٹ بعد اس میں لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور اوریگانو ڈال کر اسے اچھے سے مکس کر لیں۔ مکس کر لینے کے بعد اس میں چیز ڈال دیں اور اسے اتنا پکائیں کہ چیز اچھے سے پگھل جائے۔ تو لیجے مز یدار چیز کورن تیار ہیں گرما گرم پیش کریں۔
Servings 2