To make Shakarkandi Ki Kheer first take a pan to add milk along with green cardamom. Once the milk boil cook on low flame for 15 minutes.
After 15 minutes add mashed sweet potatoes and mix it well until its start to bubbling.
Add sugar and stir it for 2 to 3 minutes then cook on medium flame for 10 minutes.
Once the pudding becomes thick turn off the flame and transfer the pudding into the bowl or any container.
Garnish the pudding with chopped almonds or any of your favorite nuts. Keep the pudding into refrigerator for 1 to 2 hour then serve it.
You can try our Homemade Phirni Recipe or checkout our other Sweet Recipes
شکر قندی کی کھیر بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں دودھ اور سبز الائچی ڈال کر اسے ابال لیں۔ جب دودھ میں ابال آجائے تو اسے ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ دودھ آدھا رہ جائے۔ اب اس کے اندر پسی ہوئی شکرقندی ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ اب اس میں چینی شامل کر اچھے سے مکس کریں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ جب کھیر گاڑھی ہو جائے تو اسے کسی بھی برتن میں ڈال کر بادام سے گارنش کریں اور ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
Servings 4