To make Sabudana Kheer first, take a pan to add milk and bring it to boil then add green caradamom and sugar. Stir it well until until the sugar becomes melt. Add saoked sagodana and stir it well. Now cook over low flame for 10 minutes. After that, take a pan to add ghee and allow it to heat up. Put the chopped dry fruits and stir it for a minute then put this fried dried fruit into the kheer and mix it well.
let it cool and serve.
you can try our Sheer Khurma or checkout our other Sweet dishes
ساگو دانہ کی کھیر بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں دودھ ڈال دیں اور اسے ابال لیں جب دودھ ابل جائے تو اس میں سبز الائچی اور چینی شامل کر کے اس میں چمچ چلانا شروع کریں جب تک کہ چینی اچھے سے پگھل نہیں جاتی جب چینی پگھل جائے تو اس میں بھیگا ہوا ساگو دانہ ڈال دیں اور اس سے دو سے تین منٹ کے لئے ہلائیں اس کے بعد اسے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لئے پکائیں دس منٹ بعد جب کھیر گاڑھی ہو جائے اور ساگودانہ اچھے سے پک جائے تو چولہا بند کردیں۔ اس کے بعد ایک پین میں گھی ڈال کر گرم کرلیں جب گھی گرم ہوجائے تو اس میں کٹے ہوئے ڈرائی فروٹ ڈال دیں اور اسے ایک منٹ کے لیے فرائی کر لیں اس کے بعد فرائی کئے ہوئے ڈرائے فروٹ کو کھیر میں شامل کر کے اسے اچھے سے مکس کر لیں لیجئے مزیدار ساگو دانہ کی کھیر تیار ہے۔ اسے ٹھنڈا کر کر پیش کریں۔
Servings 4