To make Powder Milk Khoya first, take a pan to add ghee. Once the ghee completely melts add milk and stir it continuously for 2 to 3 minutes over medium flame.
After that gradually add milk powder and stir it continuously until it separates from the pan and become a dough.
Khoya is ready. You can save it for up to 1 week into the refrigerator.
You can try our Shakarkandi Kheer Recipe or checkout our Sweet Dish Recipes
کھویا بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں گھی ڈال کر گرم کرلیں جب گھی گرم ہوجائے تو اس میں دودھ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔
اب اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے ملک پاؤڈر شامل کریں اور مکس کرتے جائیں تاکہ اس میں گٹھلیاں نہ بنے۔ اب اسے مسلسل چلاتے ہوئے اتنا پکائیں کہ کھویا پیندہ چھوڑ دے اور ایک ڈو کی شکل اختیار کرلے۔ مزےدار کھویا تیار ہے آپ اسے ایک سے دو ہفتے کے لیے فریج میں محفوظ کر سکتے ہیں۔