To make Pomegranate Sauce first take a blender to add pomegranate molasses with 1 cup of water and blend it well. Now, strain the pomegarante juice with the strainer and waste the seeds. After that, take a pan to add strained juice along with sugar and lemon juice. Stir it well. Cook until it becomes thick. When the sauce thick let it cool then add the sauce into air tight container and keep into refrigerator for upto 1 month.
You can try our Strawberry Sauce Recipe or checkout our other Sauce recipes
انار کی سوس بنانے کے لیے سب سے پہلے ہم انار کے دانوں کو علیحدہ کرلیں اب انار کے دانوں کو بلینڈر میں ڈال کر ایک کپ پانی ڈال کر اسے اچھے سے بلینڈ کر لیں اور اسے چھانی کی مدد سے چھان لیں اور بیجوں کو پھینک دیں اس کے بعد پین میں انار کا رس، لیموں کا رس اور چینی ڈال اسے اچھے سے مکس کر لیں اسے گاڑھا ہونے تک پکائیں اب اسے ٹھنڈا کر لیں آپ اسے ڈبے میں ڈال کر فریج میں ایک مہینے کے لیے رکھ سکتے ہیں تو مزیدار انار سوس تیار ہے
Servings 4