To make Pineapple Pudding with Jelly first take a pan to add pineapple with sugar stir it until the sugar becomes melt. Cook until the water becomes dry the set aside.
Take a pan to add milk and bring it to boil. Once the milk boil add soaked agar agar or China grass and stir it continuously until the China grass becomes melt.
After that, add sugar and stitr it well. Add vanilla essence with yellow color and mix it up well. Simmer for 10 minutes.
Pudding is ready. For assembling add prepared pineapple into the bowl then fill half of the bowl with pudding and keep into refrigerator for 2 hours.
After two hours, take a pan to add 2 glass of water and bring it to boil then add jelly powder and stir it well until it dissolve.
Now, take out the pudding bowls from the refrigerator and pour the jelly syrup over pudding and again keep into refrigerator for 2 hours.
Pineapple Pudding with Jelly is ready to serve.
You can try Mango Pudding with China Grass or checkout our Sweet & Dessert Playlist
سب سے پہلے ہم ایک پین میں انناس اور چینی ڈال کر فرائی کریں اب اسے اتنا پکائیں کہ چینی اچھی طرح پگھل جائےاور انناس کا پانی خشک ہو جائے۔ اب ایک پین میں دودھ ڈال کر اسے ابال لیں ابال آجانے کے بعد اس میں اگر اگر (چائنا گراس) ڈال کر اسے اچھے سے ہلاتے رہیں کہ یہ اس میں اچھے سے گھل جائے اس کے بعد چینی ڈال کر مکس کریں.اب اس میں ونیلا ایسنس اور پیلا رنگ ڈال کر اسے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لئے اچھے سے مکس کریں۔ تو پڈنگ تیار ہے اب انناس کو پیالوں میں ڈالیں اور اس میں پڈنگ ڈال کر اسے دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب دو گھنٹے بعد ایک پین میں دو گلاس پانی ڈال کر اسے ابال لیں۔ اب اس میں جیلی پاوڈر ڈال دیں جب پاوڈر پانی میں گھل جائے تو چولہا بند کر دیں اب پڈنگ کو فریج سے نکال لیں اس پر کٹے ہوئے بادام ڈالیں اور پھر اس پر یہ جیلی سیرپ ڈال کر اسے دوبارہ دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
مزے دار انناس کی پڈنگ تیار ہے۔
Servings 4