To make Paneer Vegetable Pulao first take a pan to add oil when the oil heats enough add paneer cubes and fry until it turns into light golden. When the paneer became golden take out into the platter.
In remaining oil add whole garam masala with onion and stir it for 2 to 3 minutes. Add chopped ginger and garlic and cook for a minute. Put the peas and carrots and stir it for 5 to 6 minute then add red chili, turmeric, garam masala powder and salt.
Mix it up well then add fried paneer and mix it up. Place the soaked rice and mix it up gently. Add 2 cups of water along with green, coriander and mint leaves. Stir it gently and cook until the water becomes dry.
After that cover with the lid and simmer for 10 minutes.
Paneer Vegetable Pulao is ready. Serve with Kachomar Salad Raita
You can also try our Capsicum Rice or checkout our other Pulao Recipes
پنیر پلاؤ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال کر اسے گرم کر لیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں پنیر کیوب ڈال کر اسے گولڈن ہونے تک فرائی کریں جب فرائی ہو جائے تو اسے نکال لیں۔ بچے ہوئے تیل میں ثابت گرم مصالحہ اور پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کریں اب اس میں ادرک لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لیے پکا لیں اب اس میں مٹر اور گاجر ڈالیں اور پانچ سے چھ منٹ کے لئے فرائی کریں
اس کے بعد اس میں لال مرچ، گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر بھون لیں۔ اس کے بعد اس میں فرائی کیا ہوا پنیر ڈال دیں اور مکس کر لیں۔ اب اس میں بھیگے ہوئے چاول ڈال کر احتیاط سے مکس کریں ساتھ اِس میں دو کپ پانی شامل کریں اس کے ساتھ ہری مرچ ہرا دھنیا اور پودینہ بھی شامل کر دیں اور مکس کرلیں۔ اب ڈھک کر اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے اس کے بعد دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
Servings 4