Mango Squash Recipe – Homemade Mango Squash recipe by KookingK

DifficultyBeginner
Mango Squash Recipe - Homemade Mango Squash
Yields1 Serving
Prep Time15 minsCook Time30 minsTotal Time45 mins
 1 Kg Mango
 1/2 kg Sugar
 1/2 Cup Lemon Juice

To make Mango Squash first take a blender to add mango pieces and blend it well then set aside.

Take a pan to add sugar and add 1/2 litre water. Stir it well until the sugar becomes melt. cook until it becomes thick. Once it done add mango puree and mix it well. Pour the lemon juice and mix it up. Let it cool and and save into refrigerator for 2 months.

For serving:

Take 2 glasses add the ice cubes. Pour the prepared Mango squash. Put the water and mix it up well.

It is ready to serve.

You can try our Cucumber Mint Lemonade or checkout our Drinks Playlist

:ترکیب

آم کا اسکوائش بنانے کے لیے لئے سب سے پہلے کٹے ہوئے آم کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھے سے بلینڈ کرلیں گے اس کے بعد ایک پین میں چینی ڈال دیں ساتھ ہی اس میں آدھا لیٹر پانی بھی شامل کردیں اب چمچ کی مدد سے اسے ہلاتے رہیں جب تک کہ چینی اچھے سے پگھل نہیں جاتی۔ اب ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ کہ چاشنی تیار ہو جائے۔ جب چاشنی تیار ہو جائے تو اس میں بلینڈ کئے ہوئے آم ڈال دیں اور اسے اچھے سے مکس کریں ساتھ ہی اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھے سے مکس کر لیں۔ اب اسے ٹھنڈا کرکے کسی بوتل میں ڈال کر آپ اسے دو مہینے کے لئے محفوظ کر سکتے ہیں ہیں سرو کرنے کے لئے ایک گلاس میں تھوڑی سی برف ڈالیں ساتھ ہی دو بڑے چمچ آم سکواش کے ڈالیں اور ٹھنڈا پانی ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور فوری طور پر پیش کریں۔

Ingredients

 1 Kg Mango
 1/2 kg Sugar
 1/2 Cup Lemon Juice

Directions

1

To make Mango Squash first take a blender to add mango pieces and blend it well then set aside.

Take a pan to add sugar and add 1/2 litre water. Stir it well until the sugar becomes melt. cook until it becomes thick. Once it done add mango puree and mix it well. Pour the lemon juice and mix it up. Let it cool and and save into refrigerator for 2 months.

For serving:

Take 2 glasses add the ice cubes. Pour the prepared Mango squash. Put the water and mix it up well.

It is ready to serve.

You can try our Cucumber Mint Lemonade or checkout our Drinks Playlist

2