To make Loki ka Halwa first, take a pan to milk and bring it to boil then add grated bottle gourd and cook until the milk becomes completely dry and bottle gourd becomes tender.
After that add green color and mix it well.
Take a pan to add ghee when it heats enough add green cardamom and stir it for 1/2 minute. now, add Bottle gourd and stir until the water becomes dry and the oil oozes out. Put the sugar and again stir it until the the oil oozes out. Now add chopped nuts and turn off the flame.
Loki ka Halwa is ready to serve.
You can also try our Chana Dal Halwa or checkout our Dessert Playlist
لوکی کا حلوہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد پین میں دودھ ڈال دیں اور اس میں ابال آنے دیں جیسے ہی دودھ میں ابال آنے لگےاس میں کدوکش کی ہوئی لوکی ڈال دیں اور اتنا پکائیں کہ لوکی اچھے سے گر جائے اور دودھ خشک ہو جائے جب لوکی گل جائے تو اس میں ہرا رنگ شامل کرلیں اور اچھے سے مکس کر دیں۔اب ایک پین میں گھی ڈال دیں جیسے ہی کھل حرم ہو جائے اس میں سب سے الائچی ڈال دیں اور آدھے منٹ کے لیے فرائی کر لیں جیسے ہی الائچی گولڈن ہو جائے اس میں دودھ والی لوکی ڈال دیں اور اسے اتنا بھونیں کہ لوکی کا پانی خشک ہو جائے اور گھی علیحدہ ہو جائے
جب گھی علیحدہ ہو جائے تو اس میں چینی شامل کر دیں اور دوبارہ سے اسے اتنا بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے جب تیل علیحدہ ہوجائے تو اس پر کٹا ہوئے خشک میوہ ڈال دیں اور چولہا بند کردیں تو لیجئے مزیدار لوکی کا حلوہ تیار ہے آپ اسے گرما گرم یا ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔