To make Kurkuri Bhindi first take a bowl to add bhindi along with turmeric, red chili, salt, cumin seeds, corn flour, gram flour and lemon juice. Mix it up well altogether.
In a hot oil add one by one lady finger and cook until it turns into golden and crispy.
After that, sprinkle the chaat masala and serve it with daal Chawal.
You can try Kacche Keeme k Kabab or checkout other Snacks playlist
کرکری بھنڈی بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد پیالے میں کٹی ہوئی بھنڈی ڈال دیں ساتھ ہی اس میں ہلدی، لال مرچ، نمک، زیرہ، بیسن اور ہلدی ڈال دیں۔ اب ان تمام چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں۔ ایک پین میں تیل گرم کر لیں اور ایک ایک کر کے بھنڈی ڈال کر اتنا پکائیں کہ بھنڈیاں اچھے سے کرسپی اور گولڈن ہو جائیں۔ تیار ہو جانے پر چاٹ مصالحہ چھڑک کر گرم گرم پیش کریں۔
Servings 0