To make Khara Masala Keema first, take a pan to add oil once the oil heats enough add onion and fry until it turns into golden. Put whole garam masala and whole red chilies and stir it for few seconds.
Add ginger, garlic and green chilies. Stir it for few seconds. Place the beef mince and cook for 4 to 5 minutes over medium flame.
Add tomatoes and cook until the tomatoes becomes soft then put salt and yogurt. Mix it up well, cover with the lid and simmer for 5 minutes.
Khara Masala Keema is ready to serve.
Garnish with fresh coriander and ginger, serve it.
You can try our Dhuwan Keema or checkout our other Beef Recipes
کھڑا مصالحہ قیمہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل لے کر گرم کرلیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز ڈال کر گولڈن کرلیں اس کے بعد اس میں ثابت گرم مصالحہ اور ثابت لال مرچ ڈال کر تھوڑا سا فرائی کریں۔ اب اس میں ادرک، لہسن اور ہری مرچ ڈال کر کچھ سیکنڈ کے لیے فرائی کر لیں۔ اس کے بعد اس میں قیمہ شامل کر اسے اچھے سے بھون لیں۔ جب قیمہ اچھے سے بھن جائے تو اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کے ٹماٹر اچھے سے گل جائیں۔
جب ٹماٹر اچھے سے گل جائے تو اس میں نمک اور دہی شامل کر دیں۔ اب اسے اچھے سے مکس کریں اور ڈھک کر پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ مزیدار کھڑا مصالحہ قیمہ تیار ہے آخر میں ہرا دھنیا اور ادرک سے گارنش کرکے گرم گرم پیش کریں۔
Servings 4