To make Kaddu Ka Raita first take a pan to addd grated pumpkin along with 1/2 cup of water and salt. Mix it well then cover and cook for 15 to 20 minutes. Let it cool.
After that, in a whisked yogurt add green chili, garlic powder, mint leaves, coriander leaves, crushed cumin and boiled pumpkin. Mix it up well.
Take a pan to add 1/4 cup of oil once it heats up add whole red chili and cumin stir it for a minute and put over the yogurt.
You can try our keri ki chatni or checkout our other Vegetable Recipes
کدو کا رائتہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں کدوکش کیا ہوا کدو ڈال دیں ساتھ ہی اس میں آدھا کپ پانی اور نمک ڈال دیں اور اچھے سے مکس کر لیں اب اسے ڈھک کر ہلکی آنچ پر بیس منٹ کے لیے پکالیں اور اسے ٹھنڈا کر لیں۔ اب پھینٹے ہوئے دہی میں میں ہری مرچیں، لہسن پاؤڈر، بھنا اور کُٹا زیرہ،دھنیا، پودینہ اور ابلا ہوا ہوا کدو ڈال کر اچھے سے مکس کر لیں۔تڑکے کے لئے ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کرلیں۔ جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں زیرہ اور ثابت لال مرچ ڈال کر ایک منٹ کے لیے فرائی کریں اور دہی کے اوپر ڈال دیں لیجئے مزیدار کدو کا رائتہ تیار ہے۔
Servings 0