To make Jhat Pat Spicy Aloo Fry first, take a pan to add oil when the oil heats enough add potatoes and fry until it turns into golden brown then take out into the plate. In remaing oil add cumin seeds, green chili, ginger and garlic. Stir it for a minute then put the red chili and turmeric and stir it for half minute. Add tomato paste and salt and mix it up the place the fries potatoes and mix it very well. Sprinkle the garam masala powder and simmer for 5 minutes. It is ready to serve.
You can try our Spicy Green Masala Potato or check out our Snacks Playlist
جھٹ پٹ مصالحہ آلو بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال دیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں کٹے ہوئے آلو ڈال دیں اور اسے اتنا فرائی کریں کہ یہ گولڈن ہو جائیں جب آلو گولڈن ہوجائیں تو انہیں نکال لیں اس کے بعد بچے ہوئے تیل میں زیرہ، ہری مرچ، ادرک لہسن ڈال کر اسے ایک منٹ کے لئے بھون لیں اس کے بعد اس میں لال مرچ اور ہلدی ڈال دیں اور آدھے منٹ کے لئے بھونیں اب اس میں ٹماٹر کا پیسٹ اور نمک شامل کردیں اور اچھے سےمکس کر لیں اس میں فرائی کیے ہوئے آلو ڈال دیں اور اچھے سے مکس کریں اس کے بعد اس پر گرم مصالحہ چھڑک دیں اور پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں مزیدار جھٹ پٹ مصالحہ آلو تیار ہیں اسے گرما گرم چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔
Servings 4