How to Dry Coriander Leaves Recipe by KooKingK

DifficultyBeginner

How to Dry Coriander Leaves Recipe by KooKingK

Yields1 Serving
Cook Time5 minsTotal Time5 mins

 2 Bunch of Coriander

How to Dry Coriander Leaves? For this recipe you only need fresh coriander.

First preheat the oven at 160 degree for 10 minutes.

Now, wash the coriander and dont cut the stem then strain the water and spread it over oven tray.

Put into the oven for 5 minutes. after 5 minutes take out the try coriander will be dry. Crush it with your hand it will easily crush by your hand. Save into the air tight container for upto 2 months.

You can try Chaat Masala Recipe or check out our other Homemade Spices

:ترکیب

تازہ دھنیے کا پاوڈر بنانے کے لئے سب سے پہلے اون کو ایک سو ساٹھ ڈگری پر دس منٹ کے لیے گرم کرلیں۔ اب دھنیے کی موٹی جڑیں کاٹ دیں۔پتلی ڈنڈیاں مت کاٹیں اب دھنیے کو اچھے سے دھو کر خشک کرلیں اس کے بعد ایک اوون ٹرے پر دھنیے کو اچھے سے پھیلا دیں اب اسے پانچ منٹ کے لیے ایک سو ساٹھ ڈگری پر گرم کیے ہوئے اوون میں رکھ دیں۔ پانچ منٹ بعد دنیا کو اوون سے نکال لیں اور ہاتھوں کی مدد سے ہی اس کا پاوڈر بنا لیں گراںٔینڈر استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ہاتھوں کی مدد سے ہی پاؤڈر تیار ہو جائے گا اب اس پاؤڈر کو آپ ایک ایئرٹائیٹ ڈبے میں ڈال کر ایک مہینے سے زیادہ تک کے لیے محفوظ کر سکتے ہیں

Ingredients

 2 Bunch of Coriander

Directions

1

2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *