To make Garlic & Red Chilli Chutney first, take a blender to add garlic, red chili, tamarind pulp and salt.
Blend it well and take out into a bowl. You can also transfer this sauce into air tight container and keep into refrigerator for 2 weeks.
You can try Szechuan Sauce or checkout our other Sauces Recipes
لہسن اور لال مرچ کی چٹنی بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد بلینڈر میں لہسن، ثابت گول لال مرچ، نمک اور املی کا پانی ڈال کر اچھے سے بلینڈ کریں اور چٹنی کو پیالی میں نکال لیں یا آپ اسے کسی بھی ایئرٹائیٹ کنٹینر میں ڈال کر دو ہفتوں کے لیے فریج میں محفوظ کر سکتے ہیں۔