To make Dhaba Style Anda Keema Recipe first, take a pan to add oil, once the oil heats enough add onion and cook until it becomes golden brown.
Add ginger and garlic. stir it for few seconds. Put beef mince and cook for about 4 to 5 minutes.
Add black pepper, crushed chili, salt, and tomatoes. Cook until the tomatoes become soft and oil oozes out.
Add tomato paste and mix it up well. Break the all egg one by one and scramble it.
Add garam masala, green chili, and fresh coriander. Mix it up well and simmer for 2 to 3 minutes.
Dhaba Style Anda Keema is ready.
You can try our Egg - Anda Bhurji or checkout our other Beef Recipe
انڈا قیمہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کریں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں پیاز ڈال کر اسے گولڈن براؤن کرلیں۔ اب ادرک اور لہسن ڈال کر کچھ سیکنڈ کے لیے بھون لیں۔ اس کے بعد قیمہ شامل کر کے چار سے پانچ منٹ کے لیے اچھے سے بھون لیں جب تک کہ قیمہ کا رنگ تبدیل نہیں ہو جاتا۔
جب قیمہ بھن جائے تو اس میں کالی مرچ، کُٹی ہوئی لال مرچ، نمک اور ٹماٹر ڈال کر اچھے سے بھون لیں اس کے بعد ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں۔ اب اس میں ایک ایک کرکے انڈوں کو توڑ دیں اور اچھے سے اسکریمبل کرلیں۔ آخر میں گرم مصالحہ، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور دو سے تین منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ مزیدار انڈا قیمہ تیار ہے۔
Servings 0