To make Delicious Masala oats first take a pan to add oil when the oil heats enough add cumin seeds and green chilies along with onion. Cook until the onion turns into golden. Add tomatoes and cook until it becomes soft. Put the turmeric, red chilli and salt. Mix it up well then add oats with 2 cup of water. Simmer for 15 minutes. Garnish with fresh coriander.
Delicious Masala Oats is ready to serve.
You can try Whole Wheat Banana Pancakes or checkout our Breakfast Playlist
مصالحہ اوٹس بنانے کے لئے ایک پین میں تیل ڈال دیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں زیرہ، ہری مرچیں اور ساتھ ہی پیاز ڈال دیں اور گولڈن کرلیں۔اب اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھون لیں۔ اس کے اس میں لال مرچ، ہلدی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔ اب اس میں دلیہ ڈال کر مکس کریں اور ساتھ ہی 2 کپ پانی ڈال کر 15 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ اب اسے ہرے دھنیے سے گارنش کریں۔ تو لیجیۓ مزیدار مصالحہ اوٹس تیار ہیں۔
Servings 2