To Make Delicious Khatti Dal first, take a pan to add soaked lentils along with tomatoes, red chili, turmeric and garlic. Pour the 2 glass of water and cook until the lentil becomes tender. After that, add salt, tamarind, fresh coriander, dill and green chilies. Mix it up well and remove it from the flame.
Take a pan to add oil then add curry leaves, cumins and whole red chilies and stir it for 1 minutes. Tarka is ready put this over cooked Dal and cover with the lid immediately.
Delicious Khatti Dal is ready.
You can try our Dal Methi or checkout our Lentils Playlist.
:ترکیب
حیدرآبادی کھٹی دال بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک عدد پین میں بھیگی ہوئی دال ڈال دیں ساتھ ہی اس میں ٹماٹر، لال مرچ، ہلدی اور ثابت لہسن ڈال دیں اب اس میں دو گلاس پانی ڈال دیں اور اسے اتنا پکائیں کہ دال اچھے سے گل جائے۔ جب دال گل جائے تو اس میں نمک، املی کا گودا، کٹا ہوا دھنیا، سویا اور ہری مرچ شامل کردیں اور اچھے سے مکس کرلیں۔
اب 1 پین میں ایک چوتھائی کپ تیل لے لیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں کڑی پتے، زیرہ اور ثابت لال مرچ ڈال کر اسے ایک منٹ کے لیے فرائی کریں اور اسے پکی ہوئی دال کے اوپر ڈال کر فوراً سے ڈھک دیں۔ تو لیجئے مزیدار کھٹی دال تیار ہے آپ اسے ابلے ہوئے چاول، گرم گرم چپاتی اور پراٹھے کے ساتھ پیش کریں۔
Ingredients
Directions

Comments are closed.