DifficultyBeginner

Delicious Broccoli Pasta Recipe by KooKingK

Yields4 Servings
Prep Time10 minsCook Time35 minsTotal Time45 mins

 1 1/2 Cup Pasta
 1 Cup Broccoli
 1/2 Cup Black Olives
 2 tbsp Plain flour
 250 ml Milk
 4 Triangle cheese
 2 Cloves Garlic
 1 1/2 tbsp Salt
 1 tsp Red chili flakes
 1 tsp Black pepper
 1/2 tsp Oregano
 1/2 Cup Oil

To make Delicious Broccoli Pasta first, take a pan to add 5 glass of water with1 tablespoon of salt and 2 to 3 tablespoon oil and bring it to boil. Add pasta and cover with the lid and cook for 8 to 10 minutes then strain it and set aside.

Take a pan to add 3 to 4 tablespoon of oil then add garlic and stir it. Put the broccoli and olives and stir it for 4 to 5 minutes over high flame. Cover with the lid and cook for about 5 minutes over low flame.

Take another pan to add oil when it's heat up add plain flour and stir it for 2 minutes over low flame. Pour the milk gradually and whisk it continuously to prevent lumps. Add cheese and mix it up. Now put all the spices(red chili flakes, salt, pepper and oregano) mix it up well.Add prepared vegetable and mix it. Add cooked pasta and mix it well.
Delicious Broccoli Pasta is ready to serve.

You can try our White Sauce Pasta or check out our Dinner Playlist

:ترکیب

بروکلی پاستا بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں 5کلاس پانی ایک کھانے کا چمچ نمک اور دو سے تین کھانے کے چمچ تیل ڈال دیں اور پانی میں بال آنے دی جائے اس میں پائی جائے تو اسے چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں اس کے بعد ایک پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ تیل لے لیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں لہسن ڈال دیں اور اسے فرائی کرلیں اس کے بعد اس میں کٹی ہوئی بروکلی اور کالے زیتون ڈالتے اور چار سے پانچ منٹ کے لیے تیز آنچ پر اچھے سے فرائی کرلیں اب اسے ڈھک کر پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکائیں۔پانچ منٹ بعد اسے چولہے سے اتار لیں

اس کے بعد ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل لے لیں جیسے ہی تیل گرم ہوجائے اس میں میدہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر مسلسل چمچ چلاتے ہوئے اسے ایک سے دو منٹ کے لئے بھون لیں اب اس میں تھوڑا تھوڑا کر کر دودھ شامل کریں اور ایک چمچ کی مدد سے اسے مسلسل چلاتے رہیں تاکہ اس میں گٹھلیاں نہ بنے۔ اب اس میں چیز ڈال دی اور اسے اچھے سے مکس کرلیں تاکہ چیز بھی اچھے سے پگھل جائے

اب اس میں تمام مصالحہ جات (کٹی ہوئی لال مرچ، پسی ہوئی کالی مرچ، نمک اور اوریگانو)ڈال دیں۔ ان تمام مصالحوں کو اچھے سے مکس کرلیں اب اس میں تیار کی ہوئی سبزی ڈال دیں اور اسے اچھے سے مکس کرلیں اس کے بعد اس میں ابلا ہوا پانی ڈال کر اسے بھی مکس کرلیں تو لیجئے مزیدار بروکلی پاستا تیار ہے اسے گرم گرم پیش کریں۔

Ingredients

 1 1/2 Cup Pasta
 1 Cup Broccoli
 1/2 Cup Black Olives
 2 tbsp Plain flour
 250 ml Milk
 4 Triangle cheese
 2 Cloves Garlic
 1 1/2 tbsp Salt
 1 tsp Red chili flakes
 1 tsp Black pepper
 1/2 tsp Oregano
 1/2 Cup Oil

Directions

1

To make Delicious Broccoli Pasta first, take a pan to add 5 glass of water with1 tablespoon of salt and 2 to 3 tablespoon oil and bring it to boil. Add pasta and cover with the lid and cook for 8 to 10 minutes then strain it and set aside.

Take a pan to add 3 to 4 tablespoon of oil then add garlic and stir it. Put the broccoli and olives and stir it for 4 to 5 minutes over high flame. Cover with the lid and cook for about 5 minutes over low flame.

Take another pan to add oil when it's heat up add plain flour and stir it for 2 minutes over low flame. Pour the milk gradually and whisk it continuously to prevent lumps. Add cheese and mix it up. Now put all the spices(red chili flakes, salt, pepper and oregano) mix it up well.Add prepared vegetable and mix it. Add cooked pasta and mix it well.
Delicious Broccoli Pasta is ready to serve.

You can try our White Sauce Pasta or check out our Dinner Playlist

2

:ترکیب

بروکلی پاستا بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں 5کلاس پانی ایک کھانے کا چمچ نمک اور دو سے تین کھانے کے چمچ تیل ڈال دیں اور پانی میں بال آنے دی جائے اس میں پائی جائے تو اسے چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں اس کے بعد ایک پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ تیل لے لیں جیسے ہی تیل گرم ہو جائے اس میں لہسن ڈال دیں اور اسے فرائی کرلیں اس کے بعد اس میں کٹی ہوئی بروکلی اور کالے زیتون ڈالتے اور چار سے پانچ منٹ کے لیے تیز آنچ پر اچھے سے فرائی کرلیں اب اسے ڈھک کر پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکائیں۔پانچ منٹ بعد اسے چولہے سے اتار لیں

3

اس کے بعد ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل لے لیں جیسے ہی تیل گرم ہوجائے اس میں میدہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر مسلسل چمچ چلاتے ہوئے اسے ایک سے دو منٹ کے لئے بھون لیں اب اس میں تھوڑا تھوڑا کر کر دودھ شامل کریں اور ایک چمچ کی مدد سے اسے مسلسل چلاتے رہیں تاکہ اس میں گٹھلیاں نہ بنے۔ اب اس میں چیز ڈال دی اور اسے اچھے سے مکس کرلیں تاکہ چیز بھی اچھے سے پگھل جائے

4

اب اس میں تمام مصالحہ جات (کٹی ہوئی لال مرچ، پسی ہوئی کالی مرچ، نمک اور اوریگانو)ڈال دیں۔ ان تمام مصالحوں کو اچھے سے مکس کرلیں اب اس میں تیار کی ہوئی سبزی ڈال دیں اور اسے اچھے سے مکس کرلیں اس کے بعد اس میں ابلا ہوا پانی ڈال کر اسے بھی مکس کرلیں تو لیجئے مزیدار بروکلی پاستا تیار ہے اسے گرم گرم پیش کریں۔

Delicious Broccoli Pasta Recipe by KooKingK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Alert: Content is protected !!