To make Coconut Milk Pulao first take a pan to add oil when the oil heats enough add garlic and stir it for a minute then add boiled beef and cook for 3 to 4 minutes on medium flame. Put coriander, mint leaves, bay leaves, green chilies and salt. Mix it up well then add coconut milk and mix it altogether. Place the boiled rice stir it gently and simmer for 10 to 15 minutes.
You can try our Hyderabadi Sofiyani Biryani or checkout our other Pulao Recipes
کوکونٹ ملک پلاؤ بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کرلیں لے جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں اس کے بعد اس میں ابلا ہوا گوشت ڈال کر تین سے چار منٹ کے لیے درمیانی آنچ پر اچھے سے بھون لیں۔ اب اس میں کٹا ہوا دھنیا، پودینہ، تیزپات، ہری مرچیں اور نمک ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور اب اس میں کوکونٹ ملک ڈال کر ان تمام چیزوں کو مکس کر لیں۔ایک سے دو منٹ پکانے کے بعد اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر اسے احتیاط سے مکس کریں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ مزے دار کوکونٹ ملک پلاؤ تیار ہے۔
Servings 0