To make Chocolate Banana Smoothie first, take a blender to add bananas, milk, and chocolate. Grind it well then pour into the glass. Now decorate the smoothie with whipped cream and few chocolate chips.
Chocolate Banana Smoothie is ready.
You can try our Oreo Milkshake With Ice Cream or checkout our Drinks Playlist
:ترکیب
بنانا چاکلیٹ ملک شیک بنانے کے لئے سب سے پہلے ہم ایک عدد بلینڈر لے لیں گے اب اس میں کٹے ہوئے کیلے، دودھ اور چوکلیٹ ڈال کر اسے اچھے سے گرائینڈ کر لیں گے۔
اب اسے وپڈ کریم اور چاکلیٹ چپ سے ڈیکو ریٹ کرلیں گے تو لیجیۓ مزے دار بنانا چاکلیٹ ملک شیک تیار ہے۔
Ingredients
Directions