To make Chilli Paneer Dry first, in paneer add corn flour and coat it well. In a hot oil add paneer one by one and deep fry until it becomes golden then transfer it on kitchen towel.
Take a pan to add oil once the oil heats enough add ginger, garlic and green chilies. Stir it for a minute then add spring onion and saute for 1 to 2 minutes. Add capsicum and tomatoes. Fry it for 3 minutes over high flame then add all the spices (salt, pepper, soy sauce, chili sauce and ketchup). Mix it up well then add fried paneer and mix it up altogether. In last sprinkle the green onions and serve it.
You can try our Chili Gobi or checkout our other Lunch Recipes
چلی پنیر بنانے کے لئے سب سے پہلے پنیر میں کورن فلور ڈال کر اسے اچھے سے کوٹ کر لیں اب اسے گرم تیل میں ڈال کر گولڈن فرائی کر کے نکال لیں۔ ایک پین میں تیل گرم کرلیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں لہسن، ادرک اور ہری مرچ ڈال کر ایک منٹ کے لیے فرائی کریں۔ اس کے بعد اس میں پیاز ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لئے فرائی کریں۔
اب اس میں شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر تین منٹ کے لیے تیز آنچ پر فرائی کریں۔ اب اس میں نمک، کالی مرچ، سویا ساس چلی ساس اور کیچپ ڈال کر اچھے سے مکس کرلیں۔ اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس میں فرائی کیا ہوا پنیر ڈال کر تمام چیزوں کو اچھے سے مکس کریں آخر میں ہرا پیاز ڈال کر گرما گرم گارلک رائس کے ساتھ پیش کریں۔