To make Chili Garlic Chutney first, take a blender to add tomato, red chilies, garlic and salt. Blend it well and set aside.
Take a pan to add oil once the oil heats enough add cumin seeds and fry until golden then add blended chatni.
Stir it well and cook until the oil oozes out.
Chatni is ready serve with khichri, daal or vegetables.
You can try our Green Chatni or checkout our other Sauces Recipes
لہسن لال مرچ اور ٹماٹر کی چٹنی بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک بلینڈر میں ٹماٹر، ثابت لال مرچ، لہسن اور نمک ڈال کر اچھے سے بلینڈ کر لیں۔ اب پین میں تیل ڈال کر گرم کرلیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں زیرہ ڈال کر فرائی کریں اب اس میں پسی ہوئی چٹنی ڈال کر اتنا پکائیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔ مزے دار چٹنی تیار ہے۔