To make Bread Cheese Balls first, take a bowl to add potatoes and mash it then add coriander leaves, spring onion, red chili flakes, cumin seeds, whole coriander, salt, turmeric, green chilies, carom seeds, mozzarella cheese. Mix it up well and leave it for 10 to 15 minutes.
Take a slice of a bread, dip it in water just for a second and remove then Squeeze out the excess water, from the bread slice. Take a small quantity of the mixture from the bowl and keep it on this bread. Now cover the mixture with the bread, making it into a shape of ball.
In a hot oil add the balls one by one and cook until it turns into golden brown.
You can try Homemade Potato Nuggetsor checkout our Snacks Playlist
بریڈ چیز بال بنانے کے لئے سب سے پہلے ایک پیالے میں آلو ڈال کر اسے اچھے سے کچل لیں اب اس میں کٹا ہوا ہرا دھنیا، کٹی ہوئی ہری پیاز، کٹی ہوئی لال مرچ، زیرہ کٹا ہوا دھنیا، ہلدی، کٹی ہوئی ہری مرچ، اجوائن اور موزریلا چیز ڈال کر اسے اچھے مکس کریں اور پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
پندرہ منٹ بعد ڈبل روٹی کا سلائس لے کر اسے پانی میں ہلکا سا ڈپ کریں اور ہلکا سا نچور لیں تاکہ اضافی پانی نکل جائے اب اس کے اوپر تیار کیے ہوئے آلو رکھ کر سائیڈوں سے اوپر کی طرف لاتے ہوئے ایک بال بنا لیں۔اس کے بعد اسے انڈے منٹ پہلے کرے پھر اس سے بریڈ کرم میں اچھے سے کوٹ کرلیں۔تمام بال اسی طرح سے تیار کرلیں۔ایک پین میں تیل گرم کر لیں جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں ایک ایک کرکے بالز کو ڈال دیں اور گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں۔
Servings 4