To make Best Homemade Salsa first, roast the onion, garlic and Jalapeno directly on flame. Move continuously to prevent burn then peel the burn part.
Now, take a blender to add, cilantro, tomato, garlic, onion, Jalapeno and salt. Blend it well and take out into the bowl. Pour the lemon juice and mix it up well.
Best Homemade Salsa is ready. Serve with tortilla and nachos.
Try our Szechuan Sauce or checkout our Sauces Playlist
گھر میں مزے دار سالسا بنانے کے لئے پیاز، لہسن اور اور ایلو پینو کو آگ پر سینک لیں۔ اس کے بعد جلا ہوا حصہ پھینک کر اسے بلینڈر میں ڈال دیں ساتھ ہی اس میں دھنیا، ٹماٹر اور نمک شامل کردیں۔ ان تمام چیزوں کو اچھے سے بلینڈ کر آخر میں لیموں کا رس شامل کرکے مکس کرلیں۔ مزیدار سالسہ تیار ہے اسے ناچوز اور ٹورٹیلا کے ساتھ پیش کریں۔
Serving Size 1 bowl