To make Besan Ki Boondi first, take a bowl to add gram flour now gradually add the water and make a creamy fluffy better with the help of hand whisker or electric beater.
After that, add salt and baking powder and mix it up well. Leave it for 10 to 15 minutes.
After 15 minutes, in a hot oil drop the small portion of better with the help of hand and cook until it turns into light golden. Repeat this process and make all the phulkiyan.
Once all the phulkiyan are done then again put into hot oil and cook over high flame until it turns into brown and becomes crisp.
Besan Ki Boondi is ready. You can save it for up to 15 days.
you can try Homemade Dahi Bara Masala or checkout our Snacks Playlist
بیسن کی پھلکیاں بنانے کے لئے سب سے پہلے بیسن میں تھوڑا تھوڑا پانی شامل کرتے جائیں اور ایک وسکر کی مدد سے اتنا پھینٹیں کہ یہ سائز میں ڈبل اور ایک دم کریمی ہوجائے جب بیسن اچھے سے پھینٹ جائے تو اس میں نمک اور بیکنگ پاؤڈر شامل کرکے اسے دوبارہ سے اچھے سے مکس کرکے پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔اب ایک پین میں تیل گرم کرلیں جب تیل گرم ہو جائے تو ہاتھوں کی مدد سے اس میں چھوٹی چھوٹی پھلکیاں چھوڑتے جائیں اور اسے لائٹ گولڈن فرائی کرلیں
جب پھلکیاں لائٹ گولڈن ہو جائے تو انھیں نکال لیں باقی تمام بھی اسی طرح سے تیار کریں آپ لائٹ گولڈن فرائی کی ہوئی تمام پھلکیوں کو دوبارہ سے گرم تیل میں شامل کریں اور تیز آنچ پر اسے اتنا فرائی کریں کہ یہ براؤن رنگ کی ہو جائیں اور کرسپی ہوجائیں اب پھلکیوں کو نکال کر ٹھنڈا کرلیں اور ایک ڈبے میں بند کر کر رکھ دیں آپ اسے تقریبا پندرہ دن کے لئے محفوظ کرکے رکھ سکتے ہیں۔
Serving Size Make and Save